عید گاہ مسجد، کاشغر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
عید گاہ مسجد
Kashgar-mezquita-id-kah-d01.jpg

عید گاہ مسجد (کاشغر، چین) کا منظر

بنیادی معلومات
مقام کاشغر، چین
معلوماتِ طرزِ تعمیر
ماہر تعمیرات ساقسز مرزا (Saqsiz Mirza)
رخ بجانب قبلہ
سالِ تکمیل 1442ء
خصوصیات
گنجائش 20,000
تعدادِ مینار 3

عید گاہ مسجد چین کے مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ کے شہر کاشغر میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ چین کی سب سے بڑی مسجد ہے جہاں ہر جمعہ کو 10 ہزار افراد جمع ہوتے ہیں جبکہ اس میں 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

موجودہ مسجد 1442ء میں تعمیر ہوئی تاہم اس مسجد کی قدیم تعمیرات 8 ویں صدی سے تعلق رکھتی ہیں۔ مسجد 16 ہزار 800 مربع میٹر پر محیط ہے۔

[ترمیم] متعلقہ مضامین

نیوجی مسجد

جامع مسجد ژیان

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں