عینطورہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عینطورہ (عربی میں عينطورة ) لبنان کے علاقے جبل لبنان کا ایک شہر ہے۔ یہاں کی زیادہ تعداد عیسائیت کے مارونی فرقہ سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ شہر اپنی آب و ہوا کی وجہ سے مشہور ہے اور کسی زمانے میں سیاحت کے لیے بھی مشہور تھا مگر خانہ جنگی اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کی وجہ سے سیاحوں کی تعداد بہت کم ہو چکی ہے۔ اس کے شاہ بلوط کے جنگلات بہت خوبصورت ہیں۔