غروب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غروب آفتاب سے رجوع مکرر)
سورج، فلکیاتی غروب آفتاب سے ایک منٹ پہلے

یہ لفظ طلوع کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے غروب ہونے یا عام بول میں سورج کے ڈوبنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

غروب آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔

مریخ پر غروب آفتاب

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی لنک[ترمیم]