غزال

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
غزال (Gazelle)
غزال
غزال


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
جماعت:
class
پستانیہ
طبقہ:
order

سُم شُگافتَہ
خاندان:
family

خاندان ثور
جنس:
genus

Gazella
انوع

بہت سی

افریقہ کے سبزہ زاروں میں پایا جانیوالا یہ جانور بہت نرم خو مشہور ہے۔ افریقہ کے علاوہ یہ ایشیاء کے کچھ علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ غلوں یا ریوڑ کی شکل میں رہتے ہیں اور بہت ہی سادی غذا مثلاً پودے اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں، جو آسانی سے ہضم ہوجائے۔ اس کو آہو بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بلا تکان اسی (80) کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے پر قادر ہیں۔[1]




[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ غیر ارضی سائنس - تیز رفتار جانور
‘‘http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%BA%D8%B2%D8%A7%D9%84’’ مستعادہ منجانب