غزنوی میزائل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غزنوی
Hatf-III
غزنوی میزائل کے پاس سابق فوجی سربراہ اشفاق پرویز کیانی او چند دیگر فوجی افسران کھڑے ہیں
قسممختصر فاصلہ ہدف
مقام آغاز پاکستان
تاریخ ا استعمال
استعمال میںمارچ 2004–حال[1]
استعمال ازپاکستان مسلح افواج
تاریخ صنعت
ڈیزائنرنیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
صنعت کارنیشنل ڈیولپمنٹ کمپلکس
تفصیلات
وزن5,256 کلوگرام
لمبائی9.64 میٹر
قطر0.88میٹر
Warhead~700kg of conventional HE/NE

انجنSingle-stage solid fuel rocket motor
PropellantSolid fuel
Operational
range
290–320کلومیٹر
Launch
platform
ٹرانسپورٹ اریکٹر لانچر

غزنوی پاکستان کا بنایا ہوا ایک ہائپر سپر سانک میزائل ہے جو زمین سے زمین پر اپنے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔ غزنوی میزائل کا شمار مختصر فاصلے پر ہدف کو نشان بنانے والے میزائلوں میں ہوتا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Missiles of the World"۔ 11 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2015 
  2. "غزنوی میزائل"