غشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

غشی (syncope) کو علوم طب و حکمت میں ایک مرض کے بجاۓ ایک علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور اس سے مراد ایک ایسی ذود گذر (transient) کیفیت کی ہوتی ہے کہ جس کے دوران مریض اپنے شعور (conciousness) کو کھو بیٹھے اور اپنے حواس کو برقرار نا رکھ سکے۔ ایسا عام طور پر دماغ کی جانب دوران خون کے کم ہونے کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=غشی&oldid=722901’’ مستعادہ منجانب