غلام حسین ہدایت اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

غلام حسین ہدایت اللہ(1879ء-1948ء) صوبہ سندھ کے سابق دو مرتبہ وزیر اعلیٰ اور مسلم پیپلز پارٹی کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 18اپریل 1940ء سے 7 مارچ 1941ء جبکہ دوسری دفعہ 14 اکتوبر 1942ء سے 14 اگست 1947ء تک سنھبالا۔