غوری (میزائل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غوری میزائل سے رجوع مکرر)
غوری-I / حتف-V
قسمMedium-Range Ballistic Missile (MRBM)
مقام آغاز پاکستان
تاریخ ا استعمال
استعمال میں12 جنوری 2003
استعمال از پاکستان
تاریخ صنعت
ڈیزائنراے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز
صنعت کاراے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز
تفصیلات
وزن15,850 کلو گرام
لمبائی15.90 میٹر
قطر1.35 میٹر

انجنSingle stage liquid fuel rocket motor
PropellantLiquid fuel
Operational
range
1,200 کلومیٹر
Flight altitudeپہلی آزمائشی پرواز میں پہنچ 350 کلومیٹر تھی۔
Guidance
system
جمودی رہنمائی نظام (INS)
Launch
platform
ٹرانسپورٹر ریور لانچر (TEL)

غوری پاکستان کا پہلا MRBM بیلسٹک میزائل ہے۔ غوری 1500 یا 1800 کلومیٹر دور تک ایک 30 ٹی این ٹی ایٹم بم یا کیمیائی بم یا کوئی عام بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غوری II ایک میڈیم رینج بلیسٹک میزائل ہے، جس کی رینج 2000کلومیٹر ہے۔[1] اسے کے آر ایل، پاکستان نے بنایا ہے۔ قریبا اب تک 50 سے 100 کے درمیان غوری میزائل بنائے جاچکے ہیں۔[حوالہ درکار] اسے میزائل بردار گاڑی (TEL) سے چلایا جاتا ہے۔

اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنا لوجی شمالی کوریا سے حاصل کی گئی ہے۔ اس کا تجربہ پہلی بار 6 اپریل 1998ء کو ٹلہ جوگیاں کے قریب ملوٹ ضلع جہلم سے کیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "غوری" 
  2. "ویکیپیڈیا انگریزی"