غول (عفريت)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غول (Ghoul) (عربی: غول) قبرستانوں میں اہنے والی اور انسانی گوشت کھانے والی عفریت ہے۔ سب سے پرانا تحریری ذکر الف لیلہ میں ملتا ہے۔ [1]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ "The Story of Sidi-Nouman". http://www.sacred-texts.com/neu/lang1k1/tale31.htm. Retrieved 2012-07-05.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔