غیرمتمايزہ خلیہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

غیرمتمایزہ خلیہ (undifferentiated cell) ایک ایسا خلیہ ہوتا ہے کہ جس میں جسمِ جاندار (بشمول انسان) کی مختلف النواع نسیجوں میں پاۓ جانے والی تمیزی خصوصیات موجود نا ہوں؛ یعنی اسی بات کو آسان الفاظ میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایسے خلیات کہ جن کو جسم کے الگ الگ حصوں میں موجود مختلف اقسام کے خلیات میں شناخت نا کیا جاسکتا ہو تو ان کو غیرتمیزی یا غیرمتمایزہ خلیات کہا جاتا ہے جبکہ جسم میں پاۓ جانے والے وہ خلیات جن کی ان کے مقام (یا نسیج) کے اعتبار سے الگ (جیسے دل و جگر کے خلیات میں) شناخت کی جاسکتی ہو ان کو متمایزہ خلیات (differentiated cells) کہتے ہیں۔

[ترمیم] مزید دیکھیۓ