غیر تغذی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک غیر تغذی حیوان کے منہ میں نامیہ

غیر تغذی یا غیر پروردہ (انگریزی: heterotroph) وہ جاندار ہیں جو نامیاتی مواد پر انحصار کرتے ہیں اور اپنی خوارک خود تیار نہیں کرسکتے.

ایسے جاندار زیادہ تر خود تغذی جانداروں کی بنائی ہوئی خوراک کھا کر زندہ رہتے ہیں.


[ترمیم] وجۂ تسمیہ

‘‘غیر تغذی’’ اصلاً عربی زبان کی اِصطلاح ہے. ‘‘غیر’’ کا ایک مطلب ‘‘اپنی ذات کے علاوہ دوسری ہستی’’ ہے اور ‘‘تغذی’’ کا مطلب ہے ‘‘غذا حاصل کرنا’’.

اسی طرح ‘‘غیر پروردہ’’ میں ‘‘پروردہ’’ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘پالا ہوا، یا زندہ رہنے والا’’.


[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں