غیر فراری حافظہ
وکیپیڈیا سے
غیر فراری حافظہ یا غیر فراری یادداشت (nonvolatile memory or NVM)، ایک قسم کا شمارندی حافظہ ہے جو بجلی کی غیر دستیابی میں بھی ذخیرہ شدہ معلومات کو باقی رکھ سکتی ہے. اِس کی اقسام میں صرف خواندی حافظہ، لمعی یادداشت وغیرہ شامل ہیں.