غیر فقاری جاندار
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غیر فقاریہ سے رجوع مکرر)
غیر فقاری جانور، اُن جانوروں کو کہا جاتا ہے جو فقاری ستون (ہڈیوں) سے عاری ہوتے ہیں۔ اس گروہ میں پائے جانے والے تمام انواع کے جانوروں میں سے ستانوے[1] (97%) جانور شامل ہیں۔
درجہ بندی [ترمیم]
ان جانوروں کو دوکنڈم سسٹم کے تحت نو بڑے مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔یہ تقسیم ان کی مشترکہ اور مختلف خصوصیات کی بنا پر کی گئی ہے فایلم پروٹوزووا،فایلم پوریفیرا،فایلم سیلینٹیڑ یٹا،فایلم پلیٹی ہلمن تھیس،فایلم نیماٹودا،فایلم اینیلیڈا،فایلم مولسکا فایلم آرتھوپوڈا،فایلم اکائینو ڈرمیٹا۔