فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ Persian Socialist Soviet Republic (Soviet) Republic of Gilan گیلانه جومهوری Gilan-e Jumhuri |
||||
| غیر تسلیم شدہ ریاست | ||||
|
||||
|
Flag |
||||
| ایران میں گیلان کا مقام | ||||
| دارالحکومت | رشت | |||
| زبانیں | گیلکی, فارسی | |||
| حکومت | جمہوریہ | |||
| صدر | ||||
| - 1920–1921 | میرزا كوچک خان | |||
| تاریخی دور | بین جنگی دور | |||
| - جمہوریہ کا اعلان | مئی 1920 | |||
| - روسی-فارسی معاہدہ | فروری 1921 | |||
| - اختتام | ستمبر 1921 | |||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | ||||
فارسی اشتراکی سوویت جمہوریہ (Persian Socialist Soviet Republic) (فارسی: جمهوری شوروی سوسیالیستی ایران، گیلکی: گیلانˇ شؤرایی جؤموری، مازِرونی: گیلون جمهوری) جسے گیلان سوویت جمہوریہ (Soviet Republic of Gilan) بھی کہا جاتا ہے ایران کے صوبے گیلان میں ایک قلیل مدتی سوویت جمہوریہ تھی جو جون 1920 سے ستمبر 1921 تک قائم رہی۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
