پروٹوزوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فایلم پروٹوزووا سے رجوع مکرر)
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پروٹوزوا

 

اسمیاتی درجہ مملکت[1]،  ذیلی مملکت  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
سائنسی نام
Protozoa[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Georg August Goldfuss ، 1818  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے۔ لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علاحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔

شکل[ترمیم]

تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔ اسلئیے یہ جسامت میں اس قدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔

مسکن[ترمیم]

زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔ اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔

فوائد و نقصان[ترمیم]

کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔

مثالیں[ترمیم]

امیبا پلازموڈیم ،اور پیرا میشیم پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ مصنف: پال ایم۔ کرک — عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25923521https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — اجازت نامہ: CC0
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Protozoa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2024ء