فتح الباری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حافط ابن حجر عسقلانی کی شرح صحیح بخاری جو تیرہ جلدوں پر مشتمل ہے۔ فتح الباری مصر اور ہندوستان، دہلی میں طبع ہو چکی ہے۔ اہل سنت کی مستند کتاب ہے۔ اس میں صحیح بخاری کی احادیث کی شرح کی گئی ہے۔