فتح جنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



فتح جنگ
Fateh Jang
عمومی معلومات
ملک پاکستان کا پرچم پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع اٹک
محل وقوع 33.566 درجے شمال، 72.649 درجے مشرق
منطقۂ وقت معیاری عالمی وقت +5
فتح جنگ is located in پاکستان
فتح جنگ

پاکستان میں فتح جنگ کا مقام



فتح جنگ، ضلع اٹک صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے جو کہ راولپنڈی سے 30 کلومیٹر راولپنڈی میانوالی روڈ پر واقع ہے۔ اسلام آباد کا نیا ائیر پورٹ جس کی تعمیر 2006 میں شروع ہوئی بھی راولپنڈی فتح جنگ روڈ پر واقع ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شوکت عزیز بھی اسی حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے ہیں۔