فتح پور سیکری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| فتِح پور سیکری | |
|---|---|
| عالمی ثقافتی ورثہ | |
|
|
|
| دیوانِ خاص
|
|
| ملک | |
| قسم | ثقافتی |
| شرائط | ii, iii, iv |
| حوالہ | 255 |
| علاقہ** | ایشیا پیسیفک |
| تاریخِ شمولیت | |
| شمولیت | 1986 (دسواں اجلاس) |
| * عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں مندرج نام ** یونیسکو کا علاقہ |
|
| فتِح پور سیکری | |
| — city — | |
|
|
|
| متناسقات | 27.094663°′″N 77.662783°′″E / خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔متناسقات: 27.094663°′″N 77.662783°′″E / خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ |
| ملک | |
| ریاست | اتر پردیش |
| ضلع | ضلع آگرہ |
| آبادی | 28,754 (2001[update]) |
| منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
فتِح پور سیکری (ہندی: फतेहपुर सीकरी) بھارت کے صوبہ اتر پردیش میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع آگرہ کا حصہ ہے۔ اس کی تعمیر مغل شہنشاہ اکبر نے 1570ء میں شروع کی اور شہر 1571ء سے 1585ء تک مغل سلطنت کا دارالحکومت رہا۔ شہر کی باقیات میں سے مسجد اور محل عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جا چکے ہیں اور سیاحت کے لیے مشہور ہیں۔.
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
زمرہ جات:
- All articles using infobox indian jurisdiction
- Articles containing potentially dated statements from 2001
- Articles with invalid date parameter in template
- All articles containing potentially dated statements
- نامکمل مضامین
- سابقہ ہندوستانی پایۂ تخت
- قرون وسطی کی تاریخ بھارت
- سلطنت مغلیہ
- مغلیہ طرز تعمیر
- بھارت کے شہر