فجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

فجر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی نماز ہے۔

نماز فجر کا وقت[ترمیم]

نماز فجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہو کر آفتاب کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔

نماز فجر کی اذان کا وقت[ترمیم]

امام شافعی اور امام ابو یوسف کے نزدیک فجر کی اذان صبح صادق کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ امام ابو حنیفہ اور امام محمد کے نزدیک جائز نہیں۔

رکعات[ترمیم]

فجر کی نماز میں چار رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]


مزید دیکھئے[ترمیم]

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فجر&oldid=1034026’’ مستعادہ منجانب