فراری سمتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

فراری سمتار (انگریزی: escape velocity) وہ ابتدائی رفتار ہے جو کسی چیز کو جرم فلکی کی کشش ثقل سے نکلنے کے لئے درکار ہوتی ہے۔