فرانسس موڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سر رابرٹ فرانسس موڈی
Sir Robert Francis Mudie
 KCSI, KCIE, OBE

در منصب
15 اگست 1947 – 2 اکتوبر 1949
گورنر–جنرل محمد علی جناح
سر خواجہ ناظم الدین
پیشرو نیا عہدہ
جانشین سردار عبدالرب نشتر

گورنر سندھ
در منصب
15 جنوری 1946 – 13 اگست 1947
بادشاہ جارج ششم
پیشرو سر ہیو ڈاؤ
جانشین شیخ غلام حسین ہدایت اللہ

پیدائش 24 اگست 1890
بروتھی فیری, سکاٹ لینڈ
وفات 15 ستمبر 1976 (عمر 87)
بروتھی فیری, سکاٹ لینڈ
مادر علمی کنگز کالج, کیمبرج
عُرف فرینک

سر رابرٹ فرانسس موڈی برطانوی راج کے دوران ہندوستانی سول سروس کے ایک رکن تھے۔ وہ سندھ کے آخری برطانوی گورنر تھے اور اگست 1947ء میں ڈومنین بھارت اور ڈومنین پاکستان کی تقسیم کے بعد انہوں نے مغربی پنجاب کے گورنر کے طور پر کام جاری رکھا۔


سیاسی دفاتر
پیشرو
نیا عہدہ
گورنر پنجاب
1947 - 1949
جانشین
سردار عبدالرب نشتر