فرانسیسی ہند چین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فرانسیسی ہند چین
French Indochina
نوآبادیاتی زیرحمایت وفاق

 

 

 

1887–1954
 

 

 

پرچم

ترانہ
La Marsellaise
سبز: فرانسیسی ہند چین
گہرا سرمئی: دیگر فرانسیسی مقبوضات
سرمئی تاریک ترین: فرانسیسی جمہوریہ
دارالحکومت سایگون (1887-1902)
ہنوئی (1902–1939), (1945-1954)
دا لات (1939–1945)
زبانیں فرانسیسی زبان, ویتنامی, خمیر, لاؤ
مذہب بدھ مت, تاؤ مت, کنفیوشس مت, عیسائیت
حکومت فرانسیسی یونین کے ساتھ منسلک ریاست
تاریخی دور نئی سامراجیت
 - قیام 17 اکتوبر 1887
 - لاؤس کا اضافے 3 اکتوبر 1893
 - (شمالی) ویت نام کی آزادی (اعلان) 2 ستمبر 1945
 - (جنوبی) ویت نام کی آزادی 14 جون 1949
 - لاؤس کی آزادی 19 جولائی 1949
 - کمبوڈیا کی آزادی 9 نومبر 1954
رقبہ
 - 1935 737,000 مربع کلومیٹر (284,557 مربع میل)
آبادی
 - 1935 تخمینہ 21,599,582 
     کثافت 29.3 /مربع کلومیٹر  (75.9 /مربع میل)
سکہ فرانسیسی ہند چین پیسترے
Warning: Value specified for "continent" does not comply

فرانسیسی ہند چین (French Indochina) (فرانسیسی: Indochine française؛ خمیر: សហភាព ឥណ្ឌូចិន، ويتنامی: Đông Dương thuộc Pháp) جنوب مشرقی ایشیا میں فرانسیسی استعماری سلطنت کا ایک جزو تھا۔

یہ تین ويتنامی علاقوں کا وفاق ٹونکن (Tonkin), انام (Annam), کوچین چین (Cochinchina) اور کمبوڈیا کو ملا کر بنا تھا۔ لاؤس 1893 میں شامل کیا گیا اور گوانگزووان (Guangzhouwan) کو 1900 میں شامل کیا گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]