فرح حسین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش


فرح حسین
فرح حسین
پیدائش فرح سعدیہ
اسلام آباد، پاکستان
قومیت پاکستان کا پرچم پاکستانی
پیشہ میزبان
وجہِ شہرت ڈرامہ بندھن، اے مارننگ ود فرح (ATV)

فرح حسین8 نومبر 1974ء کو پاکستان کے شہر اسلام آباد میں پیدا ہونے والی ایک نامور فنکارہ ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے مشہور ترین ڈرامہ بندھن میں ایک بہت ہی جاندار کردار ادا کیا۔ [1]

آج کل فرح پاکستانی چینل ATV پر ایک پروگرام کی میزبانی کر رہی ہیں یہ پروگرام پاکستان کے عوام کا پسندیدہ پروگرام ہے۔ فرح حسین نے ٹی وی کے ایک اداکار اقبال حسین سے شادی کی۔ شادی سے پہلے ان دونوں نے ڈرامہ بندھن میں کردار ادا کیا تھا اور بعد ازاں شادی کر لی۔

حوالہ جات[ترمیم]


مواقع حبالہ[ترمیم]