فردوسی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
حکیم ابوالقاسم فردوسی
تصویر:Ferdowsi Statue.jpg
ادیب
تخلص فردوسی
ولادت 940ء طوس، خراسان، ایران
وفات 1020ء طوس، خراسان، ایران
اصناف ادب شاعری
معروف تصانیف شاہنامہ


حکیم ابوالقاسم حسن پور علی طوسی معروف بہ فردوسی دسویں صدی عیسوی (چوتھی صدی ھجری) کے نامور اور معروف فارسی شاعر جو 940ء (329 ھ) میں ایران کے علاقے خراسان کے ایک شہر طوس کے نزدیک ایک گاؤں میں پیدا ہوئے اور 1020ء (410ھ) کو اسی سال کی عمر میں وہیں فوت ہوئے۔ بعض روایات میں آپ کا سالِ وفات 1025ء (416ھ) اور عمر پچاسی سال بھی ملتی ہے۔ [1] آپ کا شاہکار شاہنامہ ہے جس کی وجہ سے آپ نے دنیائے شاعری میں لازوال مقام حاصل کیا۔

فہرست

[ترمیم] زندگی

[ترمیم] شاہنامہ

[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا، [1]


[ترمیم] بیرونی روابط


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں