فضل الحق
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
"شیر بنگال" سے رجوع مکرر؛ دیگر استعمال کے لئے دیکھئے: شیر بنگال (ضد ابہام).
| ابوالکاشم فضل الحق | |
|---|---|
| پیدائش | 26 اکوبر 1873ء ستوریہ, ضلع جھلوکاتی, بنگلہ دیش |
| وفات | 27 اپریل 1962ء ڈھاکہ, (اس وقت مشرقی پاکستان) |
| اسمائے دیگر | شیر بنگال (بنگال کا شیر) |
| تنظیم | انڈین نیشنل کانگریس آل انڈیا مسلم لیگ کرشک پراجا پارٹی سرامک-کرشک دال |
| سیاسی تحریک | تحریک خلافت تحریک عدم تعاون تحریک پاکستان تحریک بنگالی زبان |
| مذہب | اسلام |
| شریک حیات | خدیجہ بیگم |
| اولاد | اے کے فضل الحق |
ابوالکاشم فضل الحق (بنگالی: আবুল কাশেম ফজলুল হক) جو کہ مولوی فضل الحق کے نام سے پہچانے جاتے ہیں،26 اکتوبر سن 1873 میں پیدا ہوۓ۔ ان کا تعلق بنگال سے تھا ۔ مولوی فضل الحق لے قرارداد پاکستان میں اہم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں شیر بنگال کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت کے مشہور و معروف سیا ستدان تھے۔مولوی فضل الحق نے 1935 میں کلکتہ بطور ناظم کام کیا،1937 تا 1943 بنگال کے وزیر اعلی رہے اور پھر مغربی بنگال کے وزیر اعلی 1954 میں بنے ۔انہوں نے پاکستان کے ھوم منسٹر کا کام 1955 میں کیا اور 1956 تا 1958 وہ مغربی پاکستان کے گورنر بھی رھے۔ ان کا انتقال 27 اپریل 1962 میں ھوا۔
مزید دیکھئے [ترمیم]
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو نورالامین |
وزیر اعلیٰ مشرقی بنگال 1954 |
جانشین ابوحسین سرکار |
| پیشرو سکندر مرزا |
وزیر داخلہ پاکستان 1955 – 1956 |
جانشین عبدالستار |
| پیشرو امیرالدین احمد |
گورنر مشرقی پاکستان 1956 – 1958 |
جانشین حامد علی (نگران) |
|
||||||||||||||||||||||||||||