فضل الہی چوہدری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فضل الٰہی چوہدری سے رجوع مکرر)
| فضل الٰہی چودھری | |
|
پانچویں صدر پاکستان
|
|
| در منصب 14 اگست 1973ء – 16 ستمبر 1978ء |
|
| وزیرِ اعظم | ذوالفقار علی بھٹو |
|---|---|
| پیشرو | ذوالفقار علی بھٹو |
| جانشین | محمد ضیاء الحق |
|
آٹھویں مکلم ایوان زیریں پاکستان
|
|
| در منصب 15 اگست 1972ء – 9 اگست 1973ء 14 اپریل 1973ء بطور نگران |
|
| پیشرو | ذوالفقار علی بھٹو |
| جانشین | صاحبزادہ فاروق علی |
|
|
|
| پیدائش | 1 جنوری 1904 گجرات, پنجاب, برطانوی راج |
| وفات | 2 جون 1982 (عمر 78 سال) لاہور, پنجاب, پاکستان |
| سیاسی جماعت | پیپلز پارٹی |
| مادر علمی | جامعہ علی گڑھ جامعہ پنجاب |
| پیشہ | وکیل |
| مذہب | سنی مسلمان |
فضل الہی چودھری (1973-1978)، 1973ء کے آئین کے تحت ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کو وہ پہلے صدر بنےجن کے پاس وزیراعظم سے کم اختیارات تھے۔ کھاریاں کے چودھری قومی اسمبلی کے سپیکر بھی رہ چکے تھے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ 1978ء تک ملک کے صدر رہے اور جنرل ضیاء الحق کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہوگئے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو ذوالفقار علی بھٹو |
مکلم ایوان زیریں 1972–1973 |
جانشین صاحبزادہ فاروق علی |
| صدر پاکستان 1973–1978 |
جانشین محمد ضیاء الحق |
|
|
|||||||
|
|
|||||||