فقہ الطب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

قانون اور انصاف کے اصولوں کا منظم اور سائنسی مطالعہ اور انکے نفاذ کا علم ، فقہ (jurisprudence) کہلاتا ہے اور اس فقہ کے اصولوں کو جب طب پر نافذ کیا جاۓ تو اس علم کو فقہ الطب (medical jurisprudence) کا نام دیا جاتا ہے۔ فقہ الطب کی اصطلاح کو بعض اوقات طب الشرعی (Forensic science) کے متبادل بھی استعمال کیا جاتا ہے مگر درحقیقت اول الذکر، قانون سے اور بعد الذکر، طب سے زیادہ قریب ہے، مزید یہ کہ طب کی چند مستند ترین لغات میں ان دونوں اصطلاحات کو الگ رکھا گیا ہے۔



مزید دیکھیۓ[ترمیم]