فلاح انسانیت فائونڈیشن
وکیپیڈیا سے
فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان کی ایک اسلامی فلاحی تنظیم ہے جو قدررتی آفات میں ہنگامی امدادی کاموں کے علاوہ طب، تعلیم، روزگار سمیت مختلف شعبہ جات میں خدمات انجام دے رہی ہے۔