وکیپیڈیا سے
فَلَس یا فِلس (جمع: فلوس) (currency)، مبادلہ کی اکائی ہے، جو اجناس یا خدمات کی منتقلی کو سہل بناتی ہے. یہ پیسے کی ایک شکل ہے. پیسہ کوئی بھی ایسی چیز ہے جو تبادلہ کے وسیلے کے طور پر استعمال ہو. سکہ اور کاغذی پیسے دونوں فلس کی اقسام ہیں.
[ترمیم] مزید دیکھئے
[ترمیم] فہرستیں: