فلسطينی عوامی پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پارٹی کا دفتر ٫ رام الله میں

فلسطينی عوامی پارٹی، فلسطين میں ایک معاشری سیاسی جماعت ہے۔ جماعت کا نام فلسطينی کمیونسٹ پارٹی تھی۔ جماعت کا قیام 1982 میں ہوا۔ بسام الصالحي جماعت کا ﺎﻤﻨﮨﺍﺭ ہے۔