فلم فیئر اعزاز برائے نئی خاتون اداکارہ فلم فیئر کا ایک اعزاز ہے جو ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں بہترین نئی خاتون اداکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک اداکارہ کو دیا جاتا ہے۔