فلوجہ جنگ عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

جنگ عراق کے دوران عراق کے شہر فلوجہ پر ریاستہائے متحدہ امریکہ نے 2003ء پر محاصرہ کر کے قبضہ کر لیا۔ اس حملے میں غیرقانونی ہتھیاروں کے استعمال سے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے طبی اثرات وہاں پیدا ہونے والے بچوں میں دس سال بعد بھی موجود ہیں۔[1]