فوربز فہرست ارب پتی افراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

دنیا کے امیر ترین افراد کی 2009ء کی فہرست فوربز رسالہ میں 11 مارچ 2009 کو شائع ہوئی تھی۔ اس میں سے 25 امیر ترین لوگوں کے نام درج ذیل ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کا جون 2009 کا سالانہ بجٹ تقریباً 36 ارب امریکی ڈالر کا تھا، جبکہ دو امریکی افراد اس سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔
دنیا کے سو امیر ترین لوگوں میں سات افراد ہندوستانی ہیں جبکہ ایک بھی پاکستانی نہیں ہے۔ ان سو افراد میں غریب ترین شخص بھی 5 ارب ڈالر کا مالک ہے۔
ہندوستان کے 56 افراد ایسے ہیں جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔

شماریات[ترمیم]

سال تعداد ارب پتی افراد گروپ کی مشترکہ مجموعی مالیت
2013 1,426 $5.4 ٹریلین
2012 1,226 $4.6 ٹریلین
2011 1,210 $4.5 ٹریلین
2010 1,011 $3.6 ٹریلین
2009 793 $2.4 ٹریلین
2008 1,125 $4.4 ٹریلین
2007 946 $3.5 ٹریلین
2006 793 $2.6 ٹریلین
2005 691 $2.2 ٹریلین
2004 587 $1.9 ٹریلین
2003 476 $1.4 ٹریلین
2002 497 $1.5 ٹریلین
2001 538 $1.8 ٹریلین
2000 470 $898 بلین

سر فہرست دس ارب پتی 2013[ترمیم]

شمار نام مجموعی مالیت (امریکی ڈالر) عمر شہریت دولت کے ذرائع
&100000000000000010000001 Steady سلم, کارلوسکارلوس سلم $73.0 بلین increase 73 Flag of Mexico.svg میکسیکو ٹیلمکس, امریکا موول, گروپو کارسو
&100000000000000020000002 Steady گیٹس, بلبل گیٹس $67.0 بلین increase 57 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ مائیکروسافٹ
&100000000000000030000003 increase اورتگا, امانسیوامانسیو اورتگا $57.0 بلین increase 76 Flag of Spain.svg ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
&100000000000000040000004 decrease بوفے, وارنوارن بوفے $53.5 بلین increase 82 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ برکشائر ہیتھ وے
&100000000000000050000005 increase ایلیسن, لیریلیری ایلیسن $43.0 بلین increase 68 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ اوریکل کارپوریشن
&100000000000000060000006 increase کوچ, چارلسچارلس کوچ $34.0 بلین increase 77 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ کوچ انڈسٹریز
&100000000000000070000007 increase کوچ, ڈیوڈڈیوڈ کوچ $34.0 بلین increase 72 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ کوچ انڈسٹریز
&100000000000000080000008 increase کا-شنگ, لیلی کا-شنگ $31.0 بلین increase 84 Flag of Hong Kong.svg ہانگ کانگ/Flag of Canada.svg کینیڈا چونگ کانگ ہولڈنگ
&100000000000000090000009 increase بیٹبکورٹ, لیلیانلیلیان بیٹبکورٹ $30.0 بلین increase 90 Flag of France.svg فرانس لوریال
&1000000000000001000000010 decrease ارباو, برنارڈبرنارڈ ارباو $29.0 بلین decrease 63 Flag of France.svg فرانس ایل وی ایم ایچ مویت ہینیسی • لوئس وویٹیون

سر فہرست پندرہ ارب پتی 2009[ترمیم]

یہ فہرست 13 فروری 2009ء تک کے پندرہ ارب پتی افراد کی فہرست ہے، اس تاریخ کے بعد کی تبدیلی اس فہرست پر اثر انداز نہیں ہوتی۔


ایکس محور میں عمر سالوں میں، وائی محور میں ارب پتیوں کی تعداد
نوشتہ
علامتیہ تفصیل
Steady 2008ء سے 2009ء تک کوئی تبدیلی نہیں آئی
increase 2008ء کے بعد ان کی دولت میں اضافہ ہوا۔
decrease 2008ء کے بعد ان کی دولت میں کمی آئی۔
درجہ نام آمدنی (امریکی ڈالر) عمر قومیت رہائش دولت کے ذرائع
&100000000000000010000001increase گیٹس, بلبل گیٹس ڈالر40.0 ارب decrease 53 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ مائکروسافٹ
&100000000000000020000002decrease بوفے, وارنوارن بوفے ڈالر37.0 ارب decrease 78 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ برکشائر ہیتھوے
&100000000000000030000003decrease سلم, کارلوس سلمکارلوس سلم سلم ڈالر35.0 ارب decrease 69 Flag of Mexico.svg میکسیکو Flag of Mexico.svg میکسیکو ٹیلمیکس، امیرکا مووی
&100000000000000040000004increase ایلیسن, لیریلیری ایلیسن ڈالر22.5 ارب decrease 64 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ اوریکل کارپوریشن
&100000000000000050000005increase کمپراڈ, انگوارانگوار کمپراڈ اور فیملی ڈالر22.0 ارب decrease 83 Flag of Sweden.svg سویڈن Flag of Switzerland.svg سویٹزرلینڈ آئکیا
&100000000000000060000006increase البرٹ, کارلکارل البرٹ ڈالر21.5 ارب decrease 89 Flag of Germany.svg جرمنی Flag of Germany.svg جرمنی ایلڈی سود
&100000000000000070000007decrease امبانی, مکیشمکیش امبانی ڈالر19.5 ارب decrease 51 Flag of India.svg بھارت Flag of India.svg بھارت ریلائنس انڈسٹریزی
&100000000000000080000008decrease متل, لکشمیلکشمی متل ڈالر19.3 ارب decrease 58 Flag of India.svg بھارت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ آرسیلر متل
&100000000000000090000009increase البرٹ, تھیوتھیو البرٹ ڈالر18.8 ارب decrease 87 Flag of Germany.svg جرمنی Flag of Germany.svg جرمنی آلدی نورد, ٹریڈرز جوز
&1000000000000001000000010increase اورٹیگا, امانشیوامانشیو اورٹیگا ڈالر18.3 ارب decrease 73 Flag of Spain.svg ہسپانیہ Flag of Spain.svg ہسپانیہ انڈیٹیکس گروپ
&1000000000000001100000011increase والٹن, جمجم والٹن ڈالر17.8 ارب decrease 61 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ والمارٹ
&1000000000000001200000012increase والٹن, ایس رابسنایس رابسن والٹن ڈالر17.6 ارب decrease 65 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ والمارٹ
&1000000000000001300000013increase والٹن, الائیسالائیس والٹن ڈالر17.6 ارب decrease 59 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ والمارٹ
&1000000000000001400000014increase والٹن, کرسٹیکرسٹی والٹن ڈالر17.6 ارب decrease 54 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ والمارٹ
&1000000000000001500000015decrease آرنالٹ, برنارڈبرنارڈ آرنالٹ ڈالر16.5 ارب decrease 60 Flag of France.svg فرانس Flag of France.svg فرانس ایل وی ایم ایچ ۔ لوئیس وٹن

بلحاظ ممالک[ترمیم]

اگر دنیا کے دس ممالک کے 1212 امیر ترین ارب پتی افراد پر نظر ڈالی جائے تو اعداد و شمار کچھ یوں دکھائ دیتے ہیں۔

نمبر ملک کا نام ارب پتیوں کی تعداد
1 متحدہ امریکہ 859
2 برازیل 146
3 چین 44
4 جرمنی 32
5 کینیڈا 31
6 برطانیہ 25
7 ہندوستان 24
8 ہانگ کانگ 19
9 جاپان 17
10 انڈونیشیا 15

مزید دیکھئے[ترمیم]