فورفار قلعہ نما محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

فورفار قلعہ نما محل ایک گیارھویں صدی کا قلعہ نما محل یا محل نما قلعہ ہے[1]، جو اسکاٹلینبڈ کے ٹاؤن فورفار کے مغرب سمت بنا ہوا ہے۔[2]

آج اس قلعہ نما محل کے کوئی آثار موجود نہیں ہیں لیکن ۱۷ھویں صدی میں اس کے کچھ آثار موجود تھے، جو بعد میں جاکے طوفانوں اور بارشوں کی زد میں آکے تباہ و برباد ہوگئے۔

حوالہ[ترمیم]

  1. ^ "Forfar: Visit Forfar". Visit Angus. Angus Council. http://www.angusahead.com/VisitAngus/ExploringAngus/VisitForfar.asp.
  2. ^ Coventry, Martin (2001). The Castles of Scotland. Musselburgh: Goblinshead. p. 218. ISBN 1899874 26 7


متناسقات: 56°38′46″N 2°53′24″W / 56.646°N 2.890°W / 56.646; -2.890