فون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اِس مقالہ کیلئے ہاتف کی بجائے گفتہ کے اِصطلاح کی تجویذ دی گئی ہے، جس کے بارے میں آپ یہاں اپنی رائے دے سکتے ہیں!

ہاتف (ٹیلی فون) اصل میں بعید ابلاغیات (telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو کہ آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ ہاتف اصل میں ایک عربی لفظ ہے جسکے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں ، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار ، بلاوا اور call وغیرہ شامل ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=فون&oldid=1021687’’ مستعادہ منجانب