فکری آزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فکری آزادی سے مراد آزادیِٔ فکر اور آزادیِٔ اظہار کا حق ہے۔ اس کا پرچار متعدد ہیشے اور تحریکیں کرے ہیں۔ ان اجناس میں شامل ہیں، امین کتبخانہ، تعلیم اور آزاد سافٹ ویئر تحریک۔