فہرست ارب پتی افراد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

[ترمیم] 2009ء کی فہرست بمطابق فوربز رسالہ

دنیا کے امیر ترین افراد کی 2009ء کی فہرست فوربز رسالہ میں 11 مارچ 2009 کو شائع ہوئی تھی۔ اس میں سے 25 امیر ترین لوگوں کے نام درج ذیل ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کا جون 2009 کا سالانہ بجٹ تقریباً 36 ارب امریکی ڈالر کا تھا، جبکہ دو امریکی افراد اس سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔
دنیا کے سو امیر ترین لوگوں میں سات افراد ہندوستانی ہیں جبکہ ایک بھی پاکستانی نہیں ہے۔ ان سو افراد میں غریب ترین شخص بھی 5 ارب ڈالر کا مالک ہے۔
ہندوستان کے 56 افراد ایسے ہیں جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ دولت رکھتے ہیں۔

نام کل دولت- ارب امریکی ڈالر شہریت
1 Bill Gates 40.0 امریکہ
2 Warren Buffett 37.0 امریکہ
3 Carlos Slim Helú 35.0 میکسیکو, لبنان
4 Lawrence Ellison 22.5 امریکہ
5 Ingvar Kamprad and family 22.0 سوئیڈن
6 Karl Albrecht 21.5 جرمنی
7 Mukesh Ambani 19.5 ہندوستان
8 Lakshmi Mittal 19.3 ہندوستان
9 Theo Albrecht 18.8 جرمنی
10 Amancio Ortega 18.3 ہسپانیہ
11 Jim Walton 17.8 امریکہ
12 Alice Walton 17.6 امریکہ
12 Christy Walton 17.6 امریکہ
12 S. Robson Walton 17.6 امریکہ
15 Bernard Arnault 16.5 فرانس
16 Li Ka-shing 16.2 ہانگ کانگ
17 Michael Bloomberg 16.0 امریکہ
18 Stefan Persson 14.5 سوئیڈن
19 Charles Koch 14.0 امریکہ
19 David H. Koch 14.0 امریکہ
21 Liliane Bettencourt 13.4 فرانس
22 Prince Alwaleed Bin Talal Alsaud 13.3 سعودی عربیہ ، ،لبنان
23 Michael Otto and family 13.2 جرمنی
24 David Thomson and family 13.0 کنیڈا
25 Michael Dell 12.3 امریکہ

[ترمیم] بہ لحاظ ممالک

اگر دنیا کے دس ممالک کے 1212 امیر ترین ارب پتی افراد پر نظر ڈالی جائے تو اعداد و شمار کچھ یوں دکھائ دیتے ہیں۔

نمبر ملک کا نام ارب پتیوں کی تعداد
1 متحدہ امریکہ 859
2 برازیل 146
3 چین 44
4 جرمنی 32
5 کینیڈا 31
6 برطانیہ 25
7 ہندوستان 24
8 ہانگ کانگ 19
9 جاپان 17
10 انڈونیشیا 15

[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں