فہرست اضلاع پاکستان بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایچ ڈی آئی کے ذریعہ پاکستان کے اضلاع کا نقشہ
  ≥ 0.800
  0.700 – 0.799
  0.555 – 0.699
  0.400 – 0.554
  < 0.400
  کوئی مواد نہیں

انسانی ترقیاتی اشاریہ (Human Development Index) ایک جامع اعداد و شمار ہے "انسانی ترقی" کی درجہ بندی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

بہت اعلی انسانی ترقی[ترمیم]

ضلع انسانی ترقیاتی اشاریہ (2005) صوبہ
اسلام آباد 0.892* وفاقی دارالحکومت

اعلی انسانی ترقی[ترمیم]

متوسط انسانی ترقی[ترمیم]

ضلع انسانی ترقیاتی اشاریہ (2012) صوبہ
لاہور 0.806 پنجاب
کراچی 0.802 سندھ
جہلم 0.793 پنجاب
ہری پور 0.751 خیبر پختونخوا
ایبٹ آباد 0.748 خیبر پختونخوا
شیخوپورہ 0.748 پنجاب
قصور 0.738 پنجاب
گھوٹکی 0.721 سندھ
ضلع 0.719 پنجاب
زیارت 0.705 بلوچستان
گوجرانوالہ 0.701 پنجاب
ساہیوال 0.698 پنجاب
چکوال 0.698 پنجاب
ٹوبہ ٹیک سنگھ 0.697 پنجاب
نواب شاہ 0.697 سندھ
سکھر 0.691 سندھ
سیالکوٹ 0.688 پنجاب
خوشاب 0.685 پنجاب
منڈی بہاؤالدین 0.684 پنجاب
لیہ 0.683 پنجاب
میانوالی 0.682 پنجاب
حیدرآباد 0.680 سندھ
حافظ آباد 0.679 پنجاب
مردان 0.676 خیبر پختونخوا
صوابی 0.675 خیبر پختونخوا
پاکپتن 0.673 پنجاب
کوہاٹ 0.673 خیبر پختونخوا
فیصل آباد 0.673 پنجاب
میرپور خاص 0.671 سندھ
اوکاڑہ 0.670 پنجاب
پنجاب اوسط 0.670 پنجاب
دادو 0.668 سندھ
خانیوال 0.667 پنجاب
سوات 0.666 خیبر پختونخوا
سرگودھا 0.662 پنجاب
خیرپور 0.660 سندھ
مالاکنڈ 0.659 خیبر پختونخوا
جھنگ 0.658 پنجاب
پشین 0.656 بلوچستان
نارووال 0.655 پنجاب
نوشہرہ 0.655 خیبر پختونخوا
رحیم یار خان 0.653 پنجاب
اٹک 0.652 پنجاب
کیچ 0.651 بلوچستان
بہاولنگر 0.647 پنجاب
ملتان 0.644 پنجاب
وہاڑی 0.643 پنجاب
مستونگ 0.640 خیبر پختونخوا
پشاور 0.639 خیبر پختونخوا
راولپنڈی 0.638 پنجاب
سانگھڑ 0.637 سندھ
گجرات 0.636 پنجاب
راجن پور 0.635 پنجاب
چاغی 0.632 بلوچستان
نوشہرو فیروز 0.631 سندھ
ڈیرہ غازی خان 0.630 پنجاب
چارسدہ 0.629 خیبر پختونخوا
بدین 0.628 سندھ
سندھ اوسط 0.628 سندھ
مظفر گڑھ 0.620 پنجاب
بہاولپور 0.618 پنجاب
کرک 0.617 خیبر پختونخوا
شکارپور 0.615 سندھ
مانسہرہ 0.614 خیبر پختونخوا
لودھراں 0.614 پنجاب
خیبر پختونخوا اوسط 0.607 خیبر پختونخوا
چترال 0.606 خیبر پختونخوا
جعفر آباد 0.604 بلوچستان
نصیر آباد 0.598 بلوچستان
لسبیلہ 0.596 بلوچستان
ٹھٹہ 0.595 سندھ
ڈیرہ اسماعیل خان 0.595 خیبر پختونخوا
لورالائی 0.588 بلوچستان
لکی مروت 0.587 خیبر پختونخوا
قلات 0.587 بلوچستان
بنوں 0.584 خیبر پختونخوا
دیر زیریں 0.583 خیبر پختونخوا
بارخان 0.580 بلوچستان
بونیر 0.578 خیبر پختونخوا
پنجگور 0.574 بلوچستان
خاران 0.560 بلوچستان
دیر بالا 0.559 خیبر پختونخوا
ژوب 0.558 بلوچستان
بلوچستان اوسط 0.556 بلوچستان
اڑکانہ 0.549 سندھ
کوئٹہ 0.540 بلوچستان
شانگلہ 0.534 خیبر پختونخوا
خضدار 0.525 بلوچستان
جیکب آباد 0.523 سندھ
قلعہ سیف اللہ 0.519 بلوچستان
ٹانک 0.506 خیبر پختونخوا

ادنی انسانی ترقی[ترمیم]

ضلع انسانی ترقیاتی اشاریہ (2005) صوبہ
آواران 0.499 بلوچستان
سبی 0.498 بلوچستان
ہنگو 0.494 خیبر پختونخوا
بٹگرام 0.490 خیبر پختونخوا
کوہستان 0.471 خیبر پختونخوا
قلعہ عبداللہ 0.467 بلوچستان
بولان 0.457 بلوچستان
گوادر 0.450 بلوچستان
جھل مگسی 0.435 بلوچستان
موسیٰ خیل 0.422 بلوچستان
تھرپارکر 0.314 سندھ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]