فہرست بادشاہان استوریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ فہرست بادشاہان استوریس کی ہے، جنھوں نے سلطنت استوریس پر ۷۱۸ء تا ۹۲۵ء تک حکومت کی۔

فہرست بادشاہان استوریس[ترمیم]

بادشاہ عہد مختصر نام دوسرے نام
بيلايو ۷۱۸ء–۷۳۷ء پیلاگس
فاول ۷۳۷ء–۷۳۹ء فاولکس, فاولا
اذفونش اول ۷۳۹ء–۷۵۷ء مذہبی
فرولا اول ۷۵۷ء–۷۶۸ء سخت آدمی فرولا
اورل ۷۶۸ء–۷۷۴ء اورلا
سیلو ۷۷۴ء–۷۸۳ء
مرتگس ۷۸۳ء–۷۸۸ء - مرتگسٹو
برمد اول ۷۸۸ء–۷۹۱ء - ورمد, ورمدو، برمدو
اذفنش ثانی ۷۹۱ء–۸۴۲ء -
نیپوتن ۸۴۲ء نیپوتنوں
رمیرو اول ۸۴۲ء–۸۵۰ء
اردون اول ۸۵۰ء–۸۶۶ء
اذفنش ثالث ۸۶۶ء–۹۱۰ء عظیم
فرولا ثانی ۹۱۰ء–۹۲۵ء فرولا

خاندانی شجرہ نسب[ترمیم]

بادشاہان استوریس کا خاندانی شجرہ نسب