بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ تغذیہ طفل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ تغذیہ طفل (List of Indian states by Child Nutrition) ہے، اس کے اعداد و شمار 2011 جائزہ رپورٹ سے ہیں۔[1]

درجہ ریاست بطور فیصد اطفال
1 میزورم 69.8
2 کرناٹک 67.5
3 جموں و کشمیر 65.9
4 مغربی بنگال 65.8
5 گجرات (بھارت) 65.7
6 چھتیس گڑھ 65.1
7 تمل ناڈو 63.7
8 جھاڑکھنڈ 63.6
9 کیرلا 60.7
10 اڑیسہ 58.8
11 گوا 58.7
12 مہاراشٹر 58.4
13 میگھالیہ 57.5
14 تریپورہ 52.8
15 سکم 52.5
16 ہماچل پردیش 52.4
17 آندھرا پردیش 47.2
18 ہریانہ 43.6
** کل بھارت 41
19 پنجاب 40.2
20 مدھیہ پردیش 38.2
21 راجستھان 33.4
22 اروناچل پردیش 30.2
23 بہار (بھارت) 29.4
24 اتراکھنڈ 26.2
25 اتر پردیش 22.7
26 منی پور 21.6
27 ناگالینڈ 19.8
28 آسام 5.9
U/T چندی گڑھ 59.9
U/T دادرا و نگر حویلی 57.6
U/T دمن و دیو 50.3
U/T پونڈیچری 49.9
U/T دلی 49.7
U/T جزائر انڈمان و نکوبار N/A

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Status of effective coverage of supplementary nutrition program for children"۔ ICDS, Government of India۔ 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 20, 2014