فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ شرح داخلہ اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ شرح داخلہ اسکول (Indian states ranked by school enrollment rate) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010-11 کے مطابق ہیں۔[1][2] یہ مجموعی داخلہ تناسب، جماعت اول تا ہشتم (6-13 سال) ہے۔

درجہ ریاست مجموعی داخلہ تناسب، جماعت اول تا ہشتم (6-13 سال) 2011 [2]
1 منی پور 155.0
2 میگھالیہ 153.6
3 اروناچل پردیش 152.0
4 میزورم 150.7
5 سکم 123.8
6 مدھیہ پردیش 122.6
7 جھاڑکھنڈ 121.0
8 تریپورہ 115.4
9 تمل ناڈو 112.0
10 ہماچل پردیش 111.0
11 اتر پردیش 109.5
12 چھتیس گڑھ 109.4
13 اتراکھنڈ 107.8
14 گجرات (بھارت) 107.2
15 اڑیسہ 104.8
** کل بھارت اوسط 104.3
16 جموں و کشمیر 104.2
17 پنجاب 103.1
18 بہار (بھارت) 102.9
19 گوا 101.0
20 مہاراشٹر 100.0
21 راجستھان 99.3
21 کرناٹک 99.3
22 کیرلا 96.2
23 آندھرا پردیش 92.0
24 ہریانہ 90.5
25 مغربی بنگال 90.1
27 ناگالینڈ 85.4
28 آسام 84.0
U/T دلی 120.1
U/T دادرا و نگر حویلی 103.9
U/T پونڈیچری 103.4
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 86.9
U/T چندی گڑھ 79.3
U/T دمن و دیو 78.2

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Socio-Economic Profiles & Inter-State comparison of some Major States of India" (PDF)۔ Economic Survey 2012-13, Government of India۔ 2012–2013۔ صفحہ: 276۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 22, 2014 
  2. ^ ا ب >"GROSS ENROLMENT RATIO IN CLASSES I-V AND VI-VIII AND I-VIII" (PDF)۔ Statistics of School Education- 2010-11, Ministry of HRD, Government of India۔ 2012–2013۔ صفحہ: A122۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 22, 2014