فہرست حکمران مغلیہ سلطنت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہرست ملکہ و بیگمات مغلیہ سلطنت کے لیے اس عنوان پر دبائیں!
یہ فہرست مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی ہے- اول فہرست میں متعدد سہ شہنشاہوں کا ذکر نہیں کیونکہ وہ ایک مکمل و خودمختار شہنشاہ کی حیثیت نہیں رکھتے تھے- اور نہ ہی ان غاصب اور باغی افراد کا نام شامل کیا گیا ہے جنہوں نے حکمرانی چھیننے کی کوشش تو کی مگر ناکام رہے- ان کے لیے نیچے ایک علیحدہ فہرست تیار کی ہے-
خاندان مغول یا سلسلہ مغل یا آل تیموری یا گورکانیان [ترمیم]
| لقب | نام | دور حکومت | |
|---|---|---|---|
پادشاہ غازی |
ظہیر الدین محمد بابر |
1526 - 1530 |
|
پادشاہ غازی |
نصیر الدین محمد ہمایوں |
1530 - 1540 | |
شیر شاہ سوری |
فرید خان |
1540 - 1545 | |
اسلام شاہ سوری |
جلال خان |
1545 - 1554 | |
پادشاہ غازی |
نصیر الدین محمد ہمایوں |
1555 - 1556 | |
اکبر اعظم |
جلال الدین محمد اکبر |
1556 - 1605 | |
جہانگیر |
نور الدین محمد سلیم |
1605 - 1627 | |
شاہ جہان اعظم |
شہاب الدین محمد خرم |
1627 - 1658 | |
عالمگیر |
محی الدین محمد اورنگزیب |
1658 – 1707 | |
بہادر شاہ اول، شاہ عالم اول |
قطب الدین محمد معظم |
1707 – 1712 | |
جہاںدار شاہ |
معز الدین محمد جہاںدار شاہ |
1712 – 1713 | |
فرخ سیر |
معین الدین محمد فرخ سیر |
1713 – 1719 | |
ابو البرکۃ |
شمس الدین محمد رفیع الدرجۃ |
1719 | |
شاہ جہان ثانی |
رفیع الدولۃ |
1719 | |
نصیرالدین محمد شاہ رنگیلا |
روشن اختر |
1719 – 1748 | |
أحمد شاہ بہادر پادشاہ غازی |
مجاہد الدین أحمد شاہ |
1748 – 1754 | |
عالمگیر ثانی |
عزیز الدین محمد |
1754 – 1759 | |
شاہ عالم ثانی |
میرزا عبداللہ علی گوہر |
1759 – 1806 | |
اکبر شاہ ثانی |
میرزا اکبر |
1806 – 1837 | |
بُہادر شاہ ثانی ، بُہادر شاہ ظفر |
سِراجُ الْدین محمد |
1837 – 1857 | |
| انگریزوں نے مغلیہ سلطنت کو جنگ آزادی ہند 1857ء میں شکست دینے کے بعد مکمل طور پر قبضہ بھی کر لیا اور خاندان مغول کو برطرف کر دیا ـ | |||
دعویدار [ترمیم]
| پیدائش | وفات | نام | دور حکومت |
|---|---|---|---|
| 1505؟ یا 1509 | 1557 | کامران میرزا | ؟ |
| اگست 16, 1587 | جنوری 26, 1622 | خسرو میرزا | 1606 |
| ؟ | جنوری 23, 1628 | داور بخش | 1627 - 1628 |
| ؟ | جنوری 23, 1628 | شہریار میرزا | اکتوبر 28, 1627 - دسمبر 30, 1627 |
| 1679 | 12 اپریل ،1723 | محمد شاہ نیک سیر | 1719 |
| اگست 9, 1703 | جنوری 31, 1746 | محمد ابراہیم | 1720 |
| ؟ | 1772 | محی الملت، شاہ جہاں تریہم | 10 دسمبر 1759 - 10 اکتوبر 1760 |
| 1749ء | 1790ء | ناصر الدین محمد کوچک جہاں شاہ | 29 اگست 1788 - 16 اکتوبر 1788 |
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔