فہرست خانان استراخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ خانیت استراخان کے حکمرانوں کی فہرست ہے۔

خطابی نام ذاتی نام دور
Khan
خان
Mahmud bin Küchük
محمود بن کوچک
1465 - 1466 عیسوی
Khan
خان
Qasim bin Mahmud
قاسم بن محمود
1466 – 1490 عیسوی
Khan
خان
Abdal-Karim
عبد الکریم
1490 – 1504 عیسوی
Khan
خان
Qasim bin Syed Ahmed
قاسم بن سید احمد
1504 – 1532 عیسوی
Khan
خان
Aq Kubek bin Murtada Beg
اق قبق بن مرتضی بیگ
1532 – 1534 عیسوی (دور اول)
Khan
خان
Abdur-Rahman
عبد الرحمان
1534 – 1538 عیسوی
Khan
خان
Sheikh Haydar
شیخ حیدر
1538 – 1541 عیسوی
Khan
خان
Aq Kubek bin Murtada Beg
اق قبق بن مرتضی بیگ
1541 – 1544 عیسوی (دور ثانی)
Khan
خان
Yamghurchi Khan
 ?
1544 – 1554 عیسوی
Khan
خان
Dervish Ali
درویش علی
1554 – 1556/57 عیسوی
زار روس کے ایوان چہارم نے 1557ء میں خانان استراخان فتح کر لی