فہرست سلاطین سلجوقی سلطنت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ فہرست سلاطین سلجوقی سلطنت ہے۔ (1037-1194)

فہرست سلاطین[ترمیم]

لقب نام تخت نشینی نام پیدائش شادیاں وفات
رکن الدنیا والدین محمد طغرل بیگ
(1037 - 1063)
990 1) التون جان خاتون
(2) اکا
(3) سیدہ فاطمہ
4 ستمبر 1063
ضياء الدين عضد الدولة محمد الپ ارسلان
(1063 - 1072)
20 جنوری 1029[1] اکا 15 دسمبر 1072
معز الدین جلال الدولة حسن ملک شاہ اول
(1072 - 1092)
1055 1) ترکان خاتون
(2) زبیدہ خاتون
19 نومبر 1092
ناصر الدنیا والدین محمود بن ملک شاہ
(1092 - 1094)[2]
1087 یا 1088[3] 1094
رکن الدنیا والدین محمد برکیاروق
(1094 - 1105)
1181[4] 1105
رکن الدنیا والدین جلال الدولة ملک شاہ دو‏م
(1105)
 ?  ?
غیاث الدنیا والدین محمد محمد تپار
(1105 - 1118)
جنوری 1082[5] جوہر خاتون اپریل 1118[6]
مغيث الدنیا والدین جلال الدولة محمود دوم
(1118 - 1131)
1105 1) ماہ ملک
(2) امیر ستی خاتون(3)
عطا خاتون
1131
معز الدنیا والدین عضد الدولة احمد احمد سنجر
(1118 - 1153)
1085 1) ترکان خاتون
(2) رسودن
8 مئی 1157
غیاث الدنیا والدین داؤد
(1131 - 1132)
 ? جوہر خاتون  ?
رکن الدنیا والدین طغرل دوم
(1132 - 1134)[7]
1109[8] مومن خاتون اکتوبر/نومبر 1134
غیاث الدنیا والدین مسعود
(1134 - 1152)
1108 یا 1109 1) جوہر خاتون
(2) زبیدہ خاتون
(3) مستازیریہ
(4) سفرا
(5) عرب خاتون
13 ستمبر 1152
معين الدنیا والدین ملک شاہ سوم
(1152 - 1153)
 ? 1160
رکن الدنیا والدین محمد شاہ دوم
(1153 - 1159)
1128 1) مہد رفیع کاتون دسمبر 1159
غیاث الدنیا والدین سلیمان شاہ
(1159 - 1161)
 ? 1161
معز الدنیا والدین ارسلان شاہ
(1161 - 1176)
 ? کرمانی خاتون 1176
رکن الدنیا والدین طغرل سوم
(1176 - 1191)
پہلا دور حکومت
1168 یا 1169 1194
مظفر الدنیا والدین قریل ارسلان
(1191)
 ? انانج خاتون 1191
رکن الدنیا والدین طغرل سوم
(1192 - 1194)
2nd reign
1168 یا 1169 1194

حوالہ جات[ترمیم]