فہرست عباسی خلفاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فہرست سلاطین عباسیہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خلافت عباسیہ اسلامی تاریخ کی اہم ترین حکومتوں میں سے ایک ہے جس نے 750ء سے 1258ء تک عالم اسلام کے بڑے حصے پر حکومت کی۔ 1258ء میں سقوط بغداد تک اس کے حکمران (سلجوقی عہد کے علاوہ) خود مختار رہے لیکن اس سانحۂ عظیم کے بعد مملوک سلطان ملک الظاہر بیبرس نے عباسی خاندان کے ایک شہزادے ابو القاسم احمد کے ہاتھ پر بیعت کر کے اسے قاہرہ میں خلیفہ بنا دیا۔ البتہ یہ صرف ظاہری حیثیت تھی اصل اختیارات مملوکوں کے پاس ہی تھے۔

ذیل میں بغداد اور قاہرہ کے عباسی خلفاء کے ناموں کی فہرست دی گئی ہے:

عباسی خلفاء کی فہرست [ترمیم]

عباسی خلیفوں کا شجرہ نسب.
خلیفہ عہد
عباسی خلفاء از بغداد
ابو العباس السفاح ۷۵۰ء–۷۵۴ء
ابو جعفر المنصور ۷۵۴ء–۷۷۵ء
محمد بن منصور المہدی ۷۷۵ء–۷۸۵ء
موسیٰ بن مہدی الہادی ۷۸۵ء–۷۸۶ء
ہارون الرشید ۷۸۶ء–۸۰۹ء
محمد الامین ۸۰۹ء–۸۱۳ء
مامون الرشید ۸۱۳ء–۸۳۳ء
معتصم باللہ ۸۳۳ء–۸۴۲ء
واثق باللہ ۸۴۲ء–۸۴۷ء
متوکل علی اللہ ۸۴۷ء–۸۶۱ء
منتصر باللہ ۸۶۱ء–۸۶۲ء
مستعین باللہ ۸۶۲ء–۸۶۶ء
معتز باللہ ۸۶۶ء–۸۶۹ء
مہتدی باللہ ۸۶۹ء–۸۷۰ء
معتمد علی اللہ ۸۷۰ء–۸۹۲ء
معتضد باللہ ۸۹۲ء–۹۰۲ء
مکتفی باللہ ۹۰۲ء–۹۰۸ء
مقتدر باللہ ۹۰۸ء–۹۳۲ء
قاہر باللہ ۹۳۲ء–۹۳۴ء
راضی باللہ ۹۳۴ء–۹۴۰ء
متقی لللہ ۹۴۰ء–۹۴۴ء
مستکفی باللہ ۹۴۴ء–۹۴۶ء
مطیع لللہ ۹۴۶ء–۹۷۴ء
طائع لللہ ۹۷۴ء–۹۹۱ء
قادر باللہ ۹۹۱ء–۱۰۳۱ء
قائم بامر اللہ ۱۰۳۱ء–۱۰۷۵ء
مقتدی بامر اللہ ۱۰۷۵ء–۱۰۹۴ء
مستظہر باللہ ۱۰۹۴ء–۱۱۱۸ء
مسترشد باللہ ۱۱۱۸ء–۱۱۳۵ء
راشد باللہ ۱۱۳۵ء–۱۱۳۶ء
مقتفی لامر اللہ ۱۱۳۶ء–۱۱۶۰ء
مستنجد باللہ ۱۱۶۰ء–۱۱۷۰ء
مستضی بامر اللہ ۱۱۷۰ء–۱۱۸۰ء
الناصر الدین للہ ۱۱۸۰ء–۱۲۲۵ء
ظاہر بامر اللہ ۱۲۲۵ء–۱۲۲۶
مستنصر باللہ ۱۲۲۶ء–۱۲۴۲ء
مستعصم باللہ ۱۲۴۲ء–۱۲۵۸ء
عباسی خلفاء از قاہرہ
ابو القاسم محمد مستنصر باللہ ۱۲۶۱ء–۱۲۶۲ء
ابو العباس احمد حاکم بامر اللہ ۱۲۶۲ء–۱۳۰۲ء
ابو الربیع سلیمان مستکفی باللہ ۱۳۰۳ء–۱۳۴۰ء
ابو اسحاق ابراہیم واثق باللہ ۱۳۴۰ء–۱۳۴۱ء
ابو العباس احمد حاکم بامر اللہ ثانی ۱۳۴۱ء–۱۳۵۲ء
ابو بکر معتضد باللہ ۱۳۵۲ء–۱۳۶۲ء
ابو عبداللہ محمد متوکل علی اللہ اول ۱۳۶۲ء–۱۳۸۳ء
ابو حفص عمر واثق باللہ ۱۳۸۳ء–۱۳۸۶ء
ذکریا مستعصم باللہ ۱۳۸۶ء–۱۳۸۹ء
ابو عبداللہ محمد متوکل علی اللہ اول (دوسری مرتبہ) ۱۳۸۹ء–۱۴۰۶ء
ابو الفضل عباس مستعین باللہ ۱۴۰۶ء–۱۴۱۴ء
ابو الفتح داؤد معتضد باللہ ۱۴۱۴ء–۱۴۴۱ء
ابو الربیع سلیمان مستعین باللہ ۱۴۴۱ء–۱۴۵۱ء
ابو البقا حمزہ قائم بامر اللہ ۱۴۵۱ء–۱۴۵۵ء
ابو المحاسن یوسف مستنجد باللہ ثانی ۱۴۵۵ء–۱۴۷۹ء
عبدالعزیز متوکل علی اللہ ۱۴۷۹ء–۱۴۹۷ء
یعقوب متمسک باللہ ۱۴۹۷ء–۱۵۰۸ء
محمد متوکل علی اللہ ثالث ۱۵۰۸ء–۱۵۱۷ء