فہرست عناصر (اردو متبادلات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم کیمیاء کی موجودہ ترقی کے ساتھ یہ بات واضح ہے کہ تاریخی (تجرباتی) کیمیاء کے برعکس عہدِ حاضر میں علم کیمیاء اس مقام پر آجانے والا علم ہے کہ جہاں اس میں علم طبیعیات (بطور خاص سالماتی سطح پر) ، علم شمارندہ اور طرزیات کے نفوذ سے انکار ممکن نہیں اور ان تمام جدید علوم کی صراحتوں کی رو سے علم کیمیاء کی بنیاد مادے کی جس قسم پر انحصار کرتی ہے اس کو عنصر کہا جاتا ہے۔ ان عناصر سے ہی (کم از کم موجود یا معلوم) کائنات کے تمام تر مرکبات وجود میں آئے ہیں اور ان کے صیغوں کا انحصار بھی ان ہی عناصر پر ہوتا ہے؛ مزید یہ کہ تمام تر کیمیائی تعملات اور ان کی مساوتیں بھی بنیادی سطح پر ان عناصر سے ہی منسلک ہوتی ہیں۔ گویا یہ بات عیاں ہے کہ علم کیمیاء کے حصول کی خاطر عناصر کا علم (یا ان کی معلومات) حاصل کرنا ایک لازم شرط ہے۔
اردو ویکیپیڈیا پر عناصر کے اردو متبادلات کی فہرست اپنی تشکیل سے قبل (اور دوران تشکیل) ، علم کیمیاء ، علم طبیعیات ، علم حیاتیات ، علم طب و ہندسیات جیسے علوم سے ہم آہنگی کے ساتھ ساتھ لسانیات اور زباں شناسی کے قواعد کی نگرانی و جانچ سے گذرتی ہے۔ ہر ممکنہ توجہ اور ہر ممکنہ احتیاط برتی جاتی ہے کہ ہر عنصر کا اردو نعم البدل کسی بھی لحاظ سے تشنہ یا کامل صحت سے محروم نا رہ سکے۔ یعنی اس فہرست کی تیاری کے پسمنظر میں کیمیاء کے علاوہ تمام دیگر سائنسی علوم میں ان عناصر کے استعمال کا تقابل اور لسانیاتی اعتبار سے ان کی تاریخی وجۂ تسمیہ ، اصول ترخیم و سابقات و لاحقات کی نظم بندی شامل ہیں۔ ذیل میں عناصر کی اسم بندی میں استعمال ہونے والے مختلف لسانی اجزاء کا ایک جدول درج ہے جہاں ان اجزاء انگریزی اردو متبادلات اور ان کے مفہوم سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔

اصطلاحاتی سابقات ، لاحقات و علائم
انگریزی اصطلاح [1] اردو اصطلاح [2]
  1. ium = element suffix
  2. on = relation suffix
  3. ine = relation suffix
  4. num = relation suffix
  5. gen = cause to bring forth (happen)
  6. ese = relation suffix
  1. صر = لاحقۂ عنصر
  2. ین = لاحقۂ نسبت
  3. یہ = لاحقۂ نسبت
  4. نم (نما / مانند) = لاحقۂ نسبت
  5. ساز = سامنے (وجود) میں لانے کا سبب
  6. وی = لاحقۂ نسبت (جیسے بارابنکی سے بارہ بنکوی)


عدد انگریزی نام علامت اردو متبادل اردو وجۂ تسمیہ [3] دور
1 Hydrogen H آبساز hydro = آب + gen = ساز (بنانے والا) 1
2 Helium He شمصر hel = شم (شمس) + ium = صر (عنصر) 1
3 Lithium Li سنگصر lithos = سنگ + ium = صر (عنصر) 2
4 Beryllium Be بلوصر beryl = بلو (بلور) + ium = صر (عنصر) 2
5 Boron B بورین bor = بو (بورہ / بوراق) + on = ین (لاحقۂ نسبت) 2
6 Carbon C فحمین charbon/charcoal = فحم + on = ین (لاحقۂ نسبت) 2
7 Nitrogen N نطرساز nitro = نطر (نطرون) + gen = ساز (سامنے لانے والا) 2
8 Oxygen O تیساز oxey = تی ( تیز < ذائقہ / تیزاب >) + gen = ساز 2
9 Fluorine F سیلانیہ flux = سیلان + ine = یہ (لاحقۂ نسبت) 2
10 Neon Ne نَوین neos = جدید/ نَو + on = ین (لاحقۂ نسبت) 2
11 Sodium Na صوداصر soda = صودا (عربی کلمہ) + ium = صر (عنصر) 3
12 Magnesium Mg مگنیصر magnes = مگنی (مگنیشیا) + ium = صر (عنصر) 3
13 Aluminium Al زاصر alumin = زا (زاج) + ium = صر (عنصر) 3
14 Silicon Si چقمین flint = silex = چقم (چقماق) + on = ین (لاحقۂ نسبت) 3
15 Phosphorus P شبتاب Phosphoros = صبح تارہ (phos = منور + phoros = کرنیوالا) 3
16 Sulfur S کبریت کبریت ؛ اردو میں رائج برائے گندھک 3
17 Chlorine Cl سبزانیہ chlor = سبزی مائل + ine = یہ (لاحقۂ نسبت) 3
18 Argon Ar لاعملین a = لا + erg = عمل + on = ین (لاحقۂ نسبت) 3
19 Potassium K اُشنانصر potash = اُشنان + ium = صر (عنصر) 4
20 Calcium Ca جمصر calx = جم (جمرہ) + ium = صر (عنصر) 4
21 اسکینصر Sc اسکینصر scand = اسکین (جزیرہ نما اسکینڈے نیویا) + ium = صر (عنصر) 4
22 Titanium Ti جبصر titan = جبار + ium = صر (عنصر) 4
23 Vanadium V حبصر freya = vanadia = فریا (دیوی الحب <پیار>) + ium = صر (عنصر) 4
24 Chromium Cr لونصر chrom = لون + ium = صر (عنصر) 4
25 Manganese Mn میگنیوی magnes = مگنی (مگنیشیا) + ese = وی (لاحقۂ نسبت) 4
26 Iron Fe لوہا اردو میں موجود ، فولاد برائے steel 4
28 Nickel Ni شیصر nickel (جرمنی میں) = devil / goblin = (شیطان) شی + صر (عنصر) 4
27 Cobalt Co جنصر kobold (جرمنی میں) = genie = (جن) + صر (عنصر) 4
29 Copper Cu تانبا اردو میں موجود[4] 4
30 Zinc Zn خارصین خارصین (خار = غار + صین = چین) اردو میں موجود[5] 4
31 Gallium Ga گالصر گال (مقام) + ium = صر (عنصر) 4
32 Germanium Ge المانصر german (المانیا) = المان + ium = صر (عنصر) 4
33 Arsenic As زرنیخ زر = سونے کا یا سنہرا + نیخ = رنگت[6] 4
34 Selenium Se قمصر selene = ماہ دیوی / دیوی القمر = قم + ium = صر (عنصر) 4
35 Bromine Br عفونیہ bromos = بدبو = (عفنSamne.PNGعفونت) عفون + ine = یہ (لاحقۂ نسبت) 4
36 Krypton Kr مخفین kryptos = krypt = مخفی + on = ین (لاحقۂ نسبت) 4
37 Rubidium Rb حمصر rubidus = rubid = احمر Pusht.png حمر Samne.PNG حم + ium = صر (عنصر) 5
38 Strontium Sr اسٹروصر strontian = stront = اسٹروٹیئن (اسکاچستان) + ium = صر (عنصر) 5
39 Yttrium Y ایتصر yttr = ytterby = ایتربی (سویڈن) + ium = صر (عنصر) 5
40 Zirconium Zr زرصر zircon = فارسی زرگوں = سنہرا رنگ + ium = صر (عنصر) 5
41 Niobium Nb نیوصر niobe = نیوبی دیوی (یونانی اسطورات) + ium = صر (عنصر) 5
42 Molybdenum Mo سرنم molybdos = سر (سرب) نما + num = نم (نما سے لاحقۂ نسبت) 5
43 Technetium Tc طرصر techne = طر (طرزیات) طرحبندی سے بنایا + ium = صر (عنصر) 5
44 Ruthenium Ru روصر ruthen = (رو) سی علاقہ + ium = صر (عنصر) 5
45 Rhodium Rh ورصر rhod = ور (وردہ) + ium = صر (عنصر) 5
46 Palladium Pd عقصر palla = عق از عقل دیوی (ایتھنے پالاس) + ium = صر (عنصر) 5
47 Silver Ag نقرہ نقرہ اردو میں رائج ہے؛ (سنسکرت: چاندی) 5
48 Cadmium Cd قدموصر cadmus = قدمو از (قدموس، دیومالائی شہزادہ) + ium = صر (عنصر) 5
49 Indium In نیصر indigo = indi = نیل (ایک قدرتی نیلا مادہ) + ium = صر (عنصر) 5
50 Tin Sn قلع اردو میں رائج 5
51 Antimony Sb کحل اردو میں موجود 5
52 Tellurium Te زمیصر tellur = زمی از زمین + ium = صر (عنصر) 5
53 Iodine I بنفشیہ ion = بنفشی + ine = eidos = یہ (لاحقۂ نسبت) 5
54 Xenon Xe اجنبین xenos = اجنب از اجنبی + on = ین (لاحقۂ نسبت) 5
55 Caesium Cs سمصر caesius = سم از سماوی رنگ + ium = صر (عنصر) 6
56 Barium Ba واصر barys = وا از وازِن + ium = صر (عنصر) 6
57 Lanthanum La مکتونم Lanthano = مکتوم / مخفی + num = نم (نما سے لاحقۂ نسبت) 6
58 Cerium Ce زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
59 Praseodymium Pr زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
60 Neodymium Nd زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
61 Promethium Pm زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
62 Samarium Sm زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
63 Europium Eu زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
64 Gadolinium Gd زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
65 Terbium Tb زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
66 Dysprosium Dy زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
67 Holmium Ho زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
68 Erbium Er زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
69 Thulium Tm زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
70 Ytterbium Yb زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
71 Lutetium Lu زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
72 Hafnium Hf زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
73 Tantalum Ta زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
74 Tungsten W زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
75 Rhenium Re زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
76 Osmium Os زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
77 Iridium Ir زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
78 Platinum Pt زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
79 Gold Au زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
80 Mercury Hg زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
81 Thallium Tl زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
82 Lead Pb زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
83 Bismuth Bi زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
84 Polonium Po زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
85 Astatine At زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
86 Radon Rn زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 6
87 Francium Fr زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
88 Radium Ra زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
89 Actinium Ac زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
90 Thorium Th زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
91 Protactinium Pa زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
92 Uranium U زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
93 Neptunium Np زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
94 Plutonium Pu زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
95 Americium Am زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
96 Curium Cm زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
97 Berkelium Bk زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
98 Californium Cf زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
99 Einsteinium Es زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
100 Fermium Fm زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
101 Mendelevium Md زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
102 Nobelium No زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
103 Lawrencium Lr زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
104 Rutherfordium Rf زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
105 Dubnium Db زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
106 Seaborgium Sg زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
107 Bohrium Bh زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
108 Hassium Hs زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
109 Meitnerium Mt زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
110 Darmstadtium Ds زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
111 Roentgenium Rg زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
112 Copernicium Cn زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
113 Ununtrium Uut زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
114 Ununquadium Uuq زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
115 Ununpentium Uup زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
116 Ununhexium Uuh زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7
118 Ununoctium Uuo زیر تحقیق بعد از اردو متبادل 7

دوری جدول کے عنصری زمرہ جات

دھاتیں دھاتینات غیردھاتیں (نامعلوم)
القالی دھاتیں القالی ارض دھاتیں داخلی منتقلی عناصر منتقلی عناصر دیگر دھاتیں دیگر غیردھاتیں Halogens نبیل فارغین
Lanthanides ضودادین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ عناصر پر ایک عمومی ربط: Peter van der krogt، "اصل الکلمہ و عناصر کثیرالغات"، http://elements.vanderkrogt.net/index.php
  2. ^ ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں
  3. ^ عناصر پر ایک عمومی ربط: Peter van der krogt، "اصل الکلمہ و عناصر کثیرالغات"، http://elements.vanderkrogt.net/index.php
  4. ^ ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں
  5. ^ ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں
  6. ^ ماسوائے اختصاصی تذکرہ، مضمون کے تمام الفاظ اردو لغات میں دستیاب ہیں