فہرست قومی شعار بلحاظ ممالک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

اکثر ممالک کے کچھ قومی شعار ہوتے ہیں جو عموماً چند الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ بعض ممالک کے قومی شعار ان کی مقامی زبانوں میں ہیں مگر بعض کے قومی شعار اس ملک کی دفتری زبانوں میں ہوتے ہیں جو عموماً اس ملک پر قبضہ رکھنے والی طاقتور ممالک کی زبان ہوتی ہے۔ بعض ممالک کے شعار لاطینی زبان میں بھی ہیں جو ان کی کیتھولک عیسائیت سے وابستگی کا اظہار ہے۔ نیچے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے قومی شعار دیے گئے ہیں۔ اردو حروف کے لحاظ سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار سے ترتیب دیں تاکہ اردو حروف کے لحاظ سے درست ترتیب مہیا ہو سکے۔

فہرست قومی شعار
شمار ملک قومی شعار شعار کی زبان شعار کا اردو ترجمہ
1 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان Odlar Yurdu - آگ کا ملک
2 آرمینیا کا پرچم آرمینیا Մեկ Ազգ, Մեկ Մշակույթ آرمینیائی ایک قوم، ایک ثقافت
3 آسٹریا کا پرچم آسٹریا - - ندارد
4 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا - - ندارد
5 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ - - ندارد
6 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ - - ندارد
7 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری Unité, Justice, Progrès عربی اتحاد، عدل، ترقی
8 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن En Unión y Libertad ہسپانوی اتحاد و آزادی کے ساتھ
9 اردن کا پرچم اردن الله الوطن المليك / الاردن اولا عربی اللہ، وطن، بادشاہ
10 اریتریا کا پرچم اریتریا - - ندارد
11 ازبکستان کا پرچم ازبکستان - - ندارد
12 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی Unidad, Paz, Justicia ہسپانوی اتحاد، امن، عدل
13 اسرائیل کا پرچم اسرائیل - - ندارد
14 اسٹونیا کا پرچم اسٹونیا - - ندارد
15 اطالیہ کا پرچم اطالیہ - - ندارد
16 افغانستان کا پرچم افغانستان - ندارد
17 البانیہ کا پرچم البانیہ Ti Shqipëri më jep nder, më jep emrin shqipëtar البانوی البانیہ تو مجھے عزت اور البانوی نام دیتا ہے
18 الجزائر کا پرچم الجزائر بالشعب و للشعب عربی عوام سے عوام کے لیے
19 انڈورا کا پرچم انڈورا Virtus Unita Fortior لاطینی متحدہ قوت زیادہ قوی ہے
20 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا Bhinneka Tunggal Ika بھاشا انڈونیشیا اتحاد تنوع کے ساتھ
21 انگولا کا پرچم انگولا Virtus Unita Fortior لاطینی متحدہ قوت زیادہ قوی ہے
22 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا - - ندارد
23 ایران کا پرچم ایران Esteqlāl, āzādī, jomhūrī-ye eslāmī فارسی استقلال، آزادی، جمہوری اسلامی
24 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور Dios, patria y libertad ہسپانوی خدا، وطن اور آزادی
25 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور Dios, Unión, Libertad ہسپانوی خدا، اتحاد، آزادی
26 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا Each endeavouring, all achieving انگریزی ہر کوئی کوشش کرے ، سب مراد پائیں
27 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس Pride and Industry انگریزی فخر اور جدوجہد
28 بحرین کا پرچم بحرین - - ندارد
29 برازیل کا پرچم برازیل Ordem e progresso پرتگیزی نظم و ترقی
30 برطانیہ کا پرچم برطانیہ Dieu et mon droit فرانسیسی ندارد (شاہی شعار:خدا اور میرا حق)
31 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو Unité, Progrès, Justice فرانسیسی اتحاد، ترقی، عدل
32 برونائی کا پرچم برونائی Always in service with God's guidance ملاوی (بھاس ملایو) ہمیشہ خدمت، خدا کی رہنمائی میں
33 برونڈی کا پرچم برونڈی Unité, Travail, Progrès فرانسیسی اتحاد، محنت، ترقی
34 بیلجیئم کا پرچم بیلجیئم Eendracht maakt macht, L'union fait la force and Einigkeit gibt Stärke ڈچ، فرانسیسی، آلمانی (جرمن) اتحاد طاقت دیتی ہے
35 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ Съединението прави силата بلغاروی قوت بذریعہ اتحاد
36 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش - بنگلہ قومیت، لا دینیت، اشتراکیت اور جمہوریت
37 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا - - ندارد
38 بولیویا کا پرچم بولیویا La Unión es la Fuerza ہسپانوی اتحاد طاقت ہے
39 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا Pula ستسوانا بارش
40 بھارت کا پرچم بھارت सत्यमेव जयते ہندی سچ ہی جیتتا ہے
41 بھوٹان کا پرچم بھوٹان One Nation, One People زونکھا ایک قوم، متحد عوام
42 بہاماس کا پرچم بہاماس Forward, Upward, Onward Together انگریزی اکٹھے اوپر اور آگے جائیں اور ترقی کریں
43 بیلاروس کا پرچم بیلاروس - - ندارد
44 بیلیز کا پرچم بیلیز Sub umbra floreo انگریزی سایہ میں مجھ پر بہار آتی ہے
45 بینن کا پرچم بینن Fraternité, Justice, Travail فرانسیسی اخوت، عدل، محنت
46 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی Unity in Diversity انگریزی اتحاد تنوع کے ساتھ
47 پاکستان کا پرچم پاکستان ایمان، اتحاد، تنظیم اردو ایمان ، اتحاد ، تنظیم
48 پالاؤ کا پرچم پالاؤ - - ندارد
49 پاناما کا پرچم پاناما Pro mundi beneficio ہسپانوی تمام دنیا کے فائدے کے لیے
50 پرتگال کا پرچم پرتگال Esta é a ditosa pátria minha amada پرتگیزی یہ میرا محبوب خوش قسمت وطنِ مادر ہے
51 پولینڈ کا پرچم پولینڈ - - ندارد
52 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے Paz y justicia ہسپانوی امن و عدل
53 پیرو کا پرچم پیرو - - ندارد
54 تاجکستان کا پرچم تاجکستان - - ندارد
55 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان - - ندارد
56 ترکی کا پرچم ترکی Egemenlik kayıtsız şartsız milletindir. ترکی اختیار غیر مشروط طور پر قوم کے ہاتھ میں رہتا ہے
57 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ Uhuru na Umoja سواحلی آزادی و اتحاد
58 تووالو کا پرچم تووالو Tuvalu mo te Atua تووالوی تووالو خدا کے لیے
59 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ ชาติ ศาสนา พระมหากษัตริย์ تھائی قوم، مذہب، بادشاہ
60 تیونس کا پرچم تیونس Order, Freedom, and Justice عربی نظم، آزادی و عدل
61 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو Together we aspire, together we achieve انگریزی ہم مل کر خواہش کرتے ہیں اور مل کر اس کی تعبیر کرتے ہیں
62 ٹوگو کا پرچم ٹوگو Travail, Liberté, Patrie فرانسیسی محنت، آزادی، وطن
63 ٹونگا کا پرچم ٹونگا Ko e ʻOtua mo Tonga ko hoku tofiʻa ٹونگائی خدا اور ٹونگا میری روایت ہیں
64 جاپان کا پرچم جاپان - - ندارد
65 جارجیا کا پرچم جارجیا ძალა ერთობაშია! جارجوی طاقت اتحاد میں پوشیدہ ہے
66 جبوتی کا پرچم جبوتی Unity, Equality, Peace فرانسیسی اتحاد، مساوات، امن
67 جرمنی کا پرچم جرمنی Einigkeit und Recht und Freiheit آلمانی (جرمن) اتحاد اور عدل اور آزادی
68 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان To lead is to serve انگریزی رہنمائی خدمت ہے
69 جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل Jepilpilin ke ejukaan انگریزی مشترکہ کوشش سے کامیابی
70 جمہوریہ چیک کا پرچم جمہوریہ چیک Pravda vítězí! چیک سچ کو دوام ہے
71 جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن Dios, Patria, Libertad ہسپانوی خدا، ملک، آزادی
72 جمیکا کا پرچم جمیکا Out of many, one people انگریزی بہت سے لوگوں میں سے ایک عوام
73 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ !ke e: ǀxarra ǁke   خواسو اتحاد تنوع کے ساتھ
74 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 홍익인간 (弘益人間) کوریائی ( ہانگوکیو) تمام انسانوں کو فائدہ پہنچائیں
75 چاڈ کا پرچم چاڈ Unité, Travail, Progrès فرانسیسی اتحاد، محنت، ترقی
76 چلی کا پرچم چلی Por la razón o la fuerza ہسپانوی دلیل سے یا طاقت سے
77 چین کا پرچم چین - - ندارد
78 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک Guds hjælp, Folkets kærlighed, Danmarks styrke ڈینش خدائی مدد، عوام کی محبت، ڈنمارک کا استحکام
79 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا Après le Bondie, C'est la Ter انگریزی خدا کے بعد ہمیں زمین سے محبت ہے
80 روانڈا کا پرچم روانڈا Unity, Work, Patriotism انگریزی اتحاد، محنت، حب الوطنی
81 روس کا پرچم روس - - ندارد
82 رومانیہ کا پرچم رومانیہ Nihil Sine Deo - ندارد
83 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ In God We Trust انگریزی خدا پر ہمارا بھروسہ ہے (قومی سطح پر کوئی شعار نہیں)
84 زمبابوے کا پرچم زمبابوے Unity, Freedom, Work انگریزی اتحاد، آزادی، محنت
85 زیمبیا کا پرچم زیمبیا One Zambia, One country انگریزی ایک زیمبیا، ایک ملک
86 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم - - ندارد
87 ساموا کا پرچم ساموا Fa'avae i le Atua Samoa سامووی خدا سامووا کی بنیاد ہو
88 سان مارینو کا پرچم سان مارینو Libertas اطالوی آزادی
89 سربیا کا پرچم سربیا Само Слога Србина Спасава سرب صرف اتحاد سربوں کو بچائے گا
90 سری لنکا کا پرچم سری لنکا - - ندارد
91 سرینام کا پرچم سرینام Justitia, pietas, fides ڈچ عدل، تقویٰ، وفاداری
92 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب لا إله إلا الله محمد رسول الله عربی اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور محمد (ص) اس کے رسول ہیں
93 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ - - ندارد
94 سلووینیا کا پرچم سلووینیا Edinost, sreča, sprava - ندارد
95 سنگاپور کا پرچم سنگاپور Majulah Singapura بھاشا ملایو آگے بڑھو سنگاپور
96 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ Siyinqaba سواتیہ، انگریزی ہم قلعہ (محافظ) ہیں
97 سوڈان کا پرچم سوڈان النصر لنا عربی فتح ہماری ہے
98 سویٹزر لینڈ کا پرچم سویٹزر لینڈ Unus pro omnibus, omnes pro uno لاطینی سب ایک کے لیے، ایک سب کے لیے
99 سویڈن کا پرچم سویڈن För Sverige - i tiden سونسکا ندارد (شاہی: سویڈن سب کے لیے، وقت کے ساتھ ساتھ )
100 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس Finis coronat opus سیسلوا اچھا اختتام محنت کو چار چاند لگاتا ہے
101 سیرالیون کا پرچم سیرالیون Unity, freedom, justice انگریزی اتحاد، آزادی، عدل
102 سینٹ کیٹز کا پرچم سینٹ کیٹز Country Above Self انگریزی ملک خود سے پہلے
103 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا The land, the people, the light انگریزی وطن ، عوام ، نور
104 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز Pax et justitia انگریزی امن و عدل
105 سینیگال کا پرچم سینیگال Un peuple, un but, une foi فرانسیسی متحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان
106 شام کا پرچم شام Wahdah, Hourriah, Ishtirakiah عربی اتحاد، آزادی، اشتراکیت
107 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 강성대국 (强盛大國) کوریائی (شوسونو) کامیاب اور عظیم ملک
108 صومالیہ کا پرچم صومالیہ - - ندارد
109 عراق کا پرچم عراق الله أكبر عربی اللہ سب سے بڑا ہے
110 عمان کا پرچم عمان - - ندارد
111 فجی کا پرچم فجی Rerevaka na Kalou ka Doka na Tui انگریزی خدا سے ڈریں اور ملکہ کی عزت کریں
112 فرانس کا پرچم فرانس Liberté, égalité, fraternité فرانسیسی آزادی، مساوات، اخوت
113 فلپائن کا پرچم فلپائن Maka-Diyos, Maka-Tao, Makakalikasan at Makabansa فلپینی خدا، عوام، فطرت اور ملک
114 فن لینڈ کا پرچم فن لینڈ - - ندارد
115 قازقستان کا پرچم قازقستان - - ندارد
116 قبرص کا پرچم قبرص - - ندارد
117 قطر کا پرچم قطر - - ندارد
118 کانگو کا پرچم کانگو Unité, Travail, Progrès فرانسیسی اتحاد، محنت، ترقی
119 کانگو (زائر) کا پرچم کانگو (زائر) Justice - Paix - Travail فرانسیسی عدل، امن، محنت
120 کرغیزستان کا پرچم کرغیزستان - - ندارد
121 کروشیا کا پرچم کروشیا - - ندارد
122 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا Nation, Religion, King خمر قوم، مذہب، بادشاہ
123 کوت داوواغ کا پرچم کوت داوواغ Union, Discipline, Travail فرانسیسی اتحاد، نظم، محنت
124 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا Vivan siempre el trabajo y la paz ہسپانوی محنت و امن جیتے رہیں
125 کولمبیا کا پرچم کولمبیا Libertad y orden ہسپانوی آزادی و نظم
126 کویت کا پرچم کویت - - ندارد
127 کیپ ورڈی کا پرچم کیپ ورڈی - - ندارد
128 کیریباتی کا پرچم کیریباتی Te mauri, te raoi ao te tabomoa کیریباتوی صحت، امن و ترقی
129 کیمرون کا پرچم کیمرون Paix - Travail - Patrie فرانسیسی امن، محنت، وطنِ اجداد
130 کینیا کا پرچم کینیا Harambee سواحلی آئیے مل کر محنت کریں
131 کینیڈا کا پرچم کینیڈا A mari usque ad mare لاطینی سمندر سے سمندر میں
132 کیوبا کا پرچم کیوبا Patria o muerte ہسپانوی وطن یا موت
133 گریناڈا کا پرچم گریناڈا Ever Conscious of God We Aspire, and Advance as One People انگریزی ہمیشہ خدا کے شعور کے ساتھ متحد ہو کر امید رکھیں اور ترقی کرین
134 گنی کا پرچم گنی Travail, Justice, Solidarité فرانسیسی محنت، عدل، یکجہتی
135 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ Unidade, Luta, Progresso پرتگیزی اتحاد، جدوجہد، ترقی
136 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا El País de la Eterna Primavera - ابدی بہاروں کا وطن
137 گھانا کا پرچم گھانا Freedom and Justice انگریزی آزادی اور عدل
138 گیانا کا پرچم گیانا One people, one nation, one destiny انگریزی متحد عوام، ایک قوم،، ایک منزل
139 گیبون کا پرچم گیبون Union, Travail, Justice فرانسیسی اتحاد، محنت، انصاف
140 گیمبیا کا پرچم گیمبیا Union, Travail, Justice انگریزی اتحاد، محنت، عدل
141 لاؤس کا پرچم لاؤس ສັນຕິພາບ ເອກະລາດ ປະຊາທິປະໄຕ ເອກະພາບ ວັດທະນາຖາວອນ لاوی امن، خود مختاری، جمہوریت، اتحاد و ترقی
142 لائبیریا کا پرچم لائبیریا The love of liberty brought us here انگریزی آزادی سے محبت ہمیں یہاں لائی ہے
143 لبنان کا پرچم لبنان All for our nation عربی سب ہماری قوم کے لیے ہے
144 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا Tautos jėga vienybėje! لتھوینیائی قوم کی طاقت اتحاد میں ہے
145 لٹویا کا پرچم لٹویا Tēvzemei un Brīvībai لٹویائی اجداد کے وطن اور آزادی کے لیے
146 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ Mir wëlle bleiwe wat mir sinn لکسمبرگی خواہش ہے کہ ہم ویسے ہی رہیں جیسے ہیں
147 لیبیا کا پرچم لیبیا - - ندارد
148 لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن Für Gott, Fürst und Vaterland آلمانی (جرمن) خدا، بادشاہ اور اجداد کے وطن کے لیے
149 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو Khotso, Pula, Nala سوتھو امن، بارش، ترقی
150 مالدیپ کا پرچم مالدیپ - - ندارد
151 مالٹا کا پرچم مالٹا - - ندارد
152 مالڈووا کا پرچم مالڈووا Limba noastră-i o comoară   رومانی (مالدوی) ہماری زبان ایک خزانہ ہے
153 مالی کا پرچم مالی Un peuple, un but, une foi فرانسیسی متحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان
154 مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیا Peace Unity Liberty انگریزی امن، اتحاد، آزادی
155 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات - عربی خدا، قوم، بادشاہ
156 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر Tanindrazana, Fahafahana, Fandrosoana مالاگاسی اجداد کا وطن، آزادی، ترقی
157 مراکش کا پرچم مراکش الله، الوطن، الملك عربی اللہ، وطن، بادشاہ
158 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور Honra, pátria e povo تیتون عزت، وطن اور عوام
159 مصر کا پرچم مصر - ندارد
160 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ Слобода или смрт مقدونیائی آزادی یا موت
161 ملائشیا کا پرچم ملائشیا Bersekutu Bertambah Mutu بھاشا ملایو اتحاد میں طاقت ہے
162 ملاوی کا پرچم ملاوی Unity and Freedom انگریزی اتحاد اور آزادی
163 مناکو کا پرچم مناکو Deo juvante فرانسیسی خدا کی مدد کے ساتھ
164 منگولیا کا پرچم منگولیا - - ندارد
165 موریتانیہ کا پرچم موریتانیہ شرف إخاء عدل    عربی عزت، اخوت، عدل
166 موریشس کا پرچم موریشس Stella Clavisque Maris Indici انگریزی بحرِ ہند کا ستارہ و کلید
167 موزمبیق کا پرچم موزمبیق - - ندارد
168 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو Čojstvo i junaštvo / Чојство и јунаштво سربیائی جواں مردی و اولوالعزمی
169 میانمار کا پرچم میانمار - - ندارد
170 میکسیکو کا پرچم میکسیکو - - ندارد
171 ناروے کا پرچم ناروے Alt for Norge نارسک ندارد (شاہی: سب ناروے کے لیے )
172 ناورو کا پرچم ناورو God's will first ناؤرویائی خدا کی مرضی مقدم ہے
173 نائجر کا پرچم نائجر Fraternité, Travail, Progrès فرانسیسی اخوت، محنت، ترقی
174 نائجیریا کا پرچم نائجیریا Unity and Faith, Peace and Progress انگریزی اتحاد و ایمان، امن و ترقی
175 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا En Dios Confiamos ہسپانوی خدا پر ہمارا بھروسہ ہے
176 نمیبیا کا پرچم نمیبیا Unity, liberty, justice انگریزی اتحاد، آزادی، عدل
177 نیپال کا پرچم نیپال जननी जन्मभूमिष्च स्वर्गादपि गरियसि نیپالی ماں اور وطنِ مادر جنت سے بہتر ہیں
178 نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز Je maintiendrai, Ik zal handhaven ڈچ میں مستقل مزاج رہوں گا
179 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ Onward انگریزی بڑھے چلو
180 وانواتو کا پرچم وانواتو Long God yumi stanap بسمالہ خدا پر غیر متزلزل ایمان رکھتے ہیں
181 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ Unité, Dignité, Travail فرانسیسی اتحاد، وقار ، محنت
182 ویتنام کا پرچم ویتنام Ðộc lập, tự do, hạnh phúc ویتنامی خود مختاری، آزادی اور خوشیاں
183 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا Dios y Federación ہسپانوی خدا اور وفاق
184 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ Plus Ultra ہسپانوی مزید آگے
185 ہنگری کا پرچم ہنگری Regnum Mariae Patrona Hungariae - ندارد
186 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس Libre, Soberana E Independiente ہسپانوی آزاد، شاہانہ اور خود مختار
187 ہیٹی کا پرچم ہیٹی L'union fait la force فرانسیسی اتحاد میں طاقت ہے
188 یمن کا پرچم یمن - - ندارد
189 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے Libertad o Muerte ہسپانوی آزادی یا موت
190 یوکرین کا پرچم یوکرین - - ندارد
191 یوگنڈا کا پرچم یوگنڈا For God and My Country انگریزی خدا اور میرے ملک کے لیے
192 یونان کا پرچم یونان Ελευθερία ή θάνατος یونانی آزادی یا موت


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں