فہرست ممالک بلحاظ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فہرست ممالک آبادی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مزید دیکھیں: فہرست ممالک بلحاظ آبادی 2005، فہرست ممالک بلحاظ آبادی 1907

World population.PNG

یہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے ممالک کی فہرست ہے۔ اس فہرست میں دنیا کے آزاد ممالک اور دوسرے ممالک کے زیر انتظام وہ علاقے شامل ہیں جنھیں داخلی خودمختاری حاصل ہے۔ جہاں بھی ممکن ہوا، اعدادوشمار ممالک کے اپنے مردم شماری کے اداروں کے تازہ ترین تخمینوں سے حاصل کیے گئے ہیں۔ بصورت دیگر، اقوام متحدہ کے 2007ء کی آبادی کا تخمینہ درج کیا گیا ہے۔

چونکہ تمام ممالک میں مردم شماری ایک وقت میں نہیں ہوتی، اور نہ ہی ہر جگہ ایک سی احتیاط برتی جاتی ہے، ذیل میں دیے گئی درجہ بندی () میں کچھ غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ تقابلے کے لیے کچھ نیم خودمختار علاقوں کو یہاں شامل تو کیا گیا ہے، لیکن درجہ بندی صرف خودمختار ممالک کی کی گئی ہے۔

ممالک اور ان کے ماتحت علاقوں کی آبادی کے لحاظ سے فہرست [ترمیم]

درجہ ملک/علاقہ آبادی تاریخ تخمینہ دنیا کی آبادی کا فیصد حوالہ
- دنیا کی آبادی 6,671,226,000 1 جولائی 2007 100% اقوام متحدہ
1 چین کا پرچم چین 1,321,847,351 10 نومبر 2007 % 19.81 سرکاری اعداد و شمار
2 بھارت کا پرچم بھارت 1,169,016,000 % 17.52 اقوام متحدہ
- یورپی یونین کا پرچم یورپی یونین 492,964,961 % 7.39 سرکاری اعداد و شمار (یورو سٹیٹ)
3 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 303,321,825 8 نومبر 2007 % 4.55 سرکاری اعداد و شمار
4 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 231,627,000 % 3.47 اقوام متحدہ
5 برازیل کا پرچم برازیل 187,521,914 10 نومبر 2007 % 2.81 سرکاری اعداد و شمار
6 پاکستان کا پرچم پاکستان 161,598,500 29 اکتوبر 2007 % 2.42 سرکاری اعداد و شمار
7 بنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش 158,665,000 % 2.38 اقوام متحدہ
8 نائجیریا کا پرچم نائجیریا 148,093,000 % 2.22 اقوام متحدہ
9 روس کا پرچم روس 142,499,000 29 اکتوبر 2007 % 2.14 اقوام متحدہ
10 جاپان کا پرچم جاپان 127,718,000 1 مئی 2007 % 1.91 سرکاری اعداد و شمار
11 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 106,535,000 % 1.6 اقوام متحدہ
12 فلپائن کا پرچم فلپائن 88,706,300 1 جولائی 2007 % 1.33 سرکاری اعداد و شمار
13 ویتنام کا پرچم ویتنام 87,375,000 % 1.31 اقوام متحدہ
14 جرمنی کا پرچم جرمنی 82,314,900 31 دسمبر 2006 % 1.23 سرکاری اعداد و شمار
15 ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا 77,127,000 جولائی 2007 % 1.16 سرکاری اعداد و شمار
16 مصر کا پرچم مصر 75,498,000 % 1.13 اقوام متحدہ
17 ترکی کا پرچم ترکی 74,877,000 % 1.12 اقوام متحدہ
18 ایران کا پرچم ایران 71,208,000 % 1.07 اقوام متحدہ
19 فرانس کا پرچم فرانس (سمندر پار ماتحت علاقوں کے ساتھ) 64,102,140 1 جنوری 2007 % 0.96 سرکاری اعداد و شمار
20 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 62,828,706 31 دسمبر 2006 % 0.94 سرکاری اعداد و شمار
21 جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو 62,636,000 % 0.94 اقوام متحدہ
22 برطانیہ کا پرچم برطانیہ 60,587,300 1 جولائی 2006 % 0.91 سرکاری اعداد و شمار
23 اٹلی کا پرچم اٹلی 59,206,382 28 فروری 2007 % 0.89 سرکاری اعداد و شمار
24 میانمار کا پرچم میانمار 48,798,000 % 0.73 اقوام متحدہ
25 جنوبی افریقہ کا پرچم جنوبی افریقہ 48,577,000 % 0.73 اقوام متحدہ
26 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 48,512,000 % 0.73 سرکاری اعداد و شمار
27 یوکرین کا پرچم یوکرین 46,205,000 % 0.69 اقوام متحدہ
28 اسپین کا پرچم اسپین 45,116,894 1 جنوری 2007 % 0.68 سرکاری اعداد و شمار
29 کولمبیا کا پرچم کولمبیا 44,052,000 16 نومبر 2007 % 0.66 سرکاری اعداد و شمار
30 تنزانیہ کا پرچم تنزانیہ 40,454,000 % 0.61 اقوام متحدہ
31 ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 39,531,000 % 0.59 اقوام متحدہ
32 سوڈان کا پرچم سوڈان 38,560,000 % 0.58 اقوام متحدہ
33 پولینڈ کا پرچم پولینڈ 38,125,479 31 دسمبر 2006 % 0.57 سرکاری اعداد و شمار
34 کینیا کا پرچم کینیا 37,538,000 % 0.56 اقوام متحدہ
35 الجزائر کا پرچم الجزائر 33,858,000 % 0.51 اقوام متحدہ
36 کینیڈا کا پرچم کینیڈا 33,077,853 19 نومبر 2007 % 0.5 سرکاری اعداد و شمار
37 مراکش کا پرچم مراکش 31,224,000 % 0.47 اقوام متحدہ
38 یوگینڈا کا پرچم یوگینڈا 30,884,000 % 0.46 اقوام متحدہ
39 عراق کا پرچم عراق 28,993,000 % 0.43 اقوام متحدہ
40 نیپال کا پرچم نیپال 28,196,000 % 0.42 اقوام متحدہ
41 پیرو کا پرچم پیرو 27,903,000 % 0.42 اقوام متحدہ
42 وینیزویلا کا پرچم وینیزویلا 27,657,000 % 0.41 اقوام متحدہ
43 ملائشیا کا پرچم ملائشیا 27,377,000 12 نومبر 2007 % 0.41 سرکاری اعداد و شمار
44 ازبکستان کا پرچم ازبکستان 27,372,000 % 0.41 اقوام متحدہ
45 افغانستان کا پرچم افغانستان 27,145,000 % 0.41 اقوام متحدہ
46 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 24,735,000 % 0.37 اقوام متحدہ
47 شمالی کوریا کا پرچم شمالی کوریا 23,790,000 % 0.36 اقوام متحدہ
48 گھانا کا پرچم گھانا 23,478,000 % 0.35 اقوام متحدہ
49 تائیوان کا پرچم تائیوان 22,925,000 % 0.34 سرکاری اعداد و شمار
50 یمن کا پرچم یمن 22,389,000 % 0.34 اقوام متحدہ
51 رومانیہ کا پرچم رومانیہ 21,438,000 % 0.32 اقوام متحدہ
52 موزمبیق کا پرچم موزمبیق 21,397,000 % 0.32 اقوام متحدہ
53 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 21,129,222 2 نومبر 2007 % 0.32 سرکاری اعداد و شمار
54 شام کا پرچم شام 19,929,000 % 0.3 اقوام متحدہ
55 مڈغاسکر کا پرچم مڈغاسکر 19,683,000 % 0.3 اقوام متحدہ
56 سری لنکا کا پرچم سری لنکا 19,299,000 % 0.29 اقوام متحدہ
57 آئیوری کوسٹ کا پرچم آئیوری کوسٹ 19,262,000 % 0.29 اقوام متحدہ
58 کیمرون کا پرچم کیمرون 18,549,000 % 0.28 اقوام متحدہ
59 انگولا کا پرچم انگولا 17,024,000 % 0.26 اقوام متحدہ
60 چلی کا پرچم چلی 16,598,074 30 جون 2007 % 0.25 سرکاری اعداد و شمار
61 ہالینڈ کا پرچم ہالینڈ 16,387,773 2 نومبر 2007 % 0.25 سرکاری اعداد و شمار
62 قازقستان کا پرچم قازقستان 15,422,000 % 0.23 اقوام متحدہ
63 برکینا فاسو کا پرچم برکینا فاسو 14,784,000 % 0.22 اقوام متحدہ
64 کمبوڈیا کا پرچم کمبوڈیا 14,444,000 % 0.22 اقوام متحدہ
65 نائجر کا پرچم نائجر 14,226,000 % 0.21 اقوام متحدہ
66 ملاوی کا پرچم ملاوی 13,925,000 % 0.21 اقوام متحدہ
67 گوئٹے مالا کا پرچم گوئٹے مالا 13,354,000 % 0.2 اقوام متحدہ
68 زمبابوے کا پرچم زمبابوے 13,349,000 % 0.2 اقوام متحدہ
69 ایکواڈور کا پرچم ایکواڈور 13,341,000 % 0.2 اقوام متحدہ
70 سینیگال کا پرچم سینیگال 12,379,000 % 0.19 اقوام متحدہ
71 مالی کا پرچم مالی 12,337,000 % 0.18 اقوام متحدہ
72 زیمبیا کا پرچم زیمبیا 11,922,000 % 0.18 اقوام متحدہ
73 کیوبا کا پرچم کیوبا 11,268,000 % 0.17 اقوام متحدہ
74 یونان کا پرچم یونان 11,147,000 % 0.17 اقوام متحدہ
75 چاڈ کا پرچم چاڈ 10,781,000 % 0.16 اقوام متحدہ
76 پرتگال کا پرچم پرتگال 10,623,000 % 0.16 اقوام متحدہ
77 بیلجیئم کا پرچم بیلجیئم 10,457,000 % 0.16 اقوام متحدہ
78 تیونس کا پرچم تیونس 10,327,000 % 0.15 اقوام متحدہ
79 چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 10,325,900 % 0.15 سرکاری اعداد و شمار
80 ہنگری کا پرچم ہنگری 10,053,000 % 0.15 سرکاری اعداد و شمار
81 سربیا کا پرچم سربیا 9,858,000 % 0.15 اقوام متحدہ
82 جمہوریہ ڈومینیکن کا پرچم جمہوریہ ڈومینیکن 9,760,000 % 0.15 اقوام متحدہ
83 روانڈا کا پرچم روانڈا 9,725,000 % 0.15 اقوام متحدہ
84 بیلارس کا پرچم بیلارس 9,714,000 2006 % 0.15 سرکاری اعداد و شمار
85 ہیٹی کا پرچم ہیٹی 9,598,000 % 0.14 اقوام متحدہ
86 بولیویا کا پرچم بولیویا 9,525,000 % 0.14 اقوام متحدہ
87 گنی کا پرچم گنی 9,370,000 % 0.14 اقوام متحدہ
88 سویڈن کا پرچم سویڈن 9,150,000 جون 2007 % 0.14 سرکاری اعداد و شمار
89 بینن کا پرچم بینن 9,033,000 % 0.14 اقوام متحدہ
90 صومالیہ کا پرچم صومالیہ 8,699,000 % 0.13 اقوام متحدہ
91 برونڈی کا پرچم برونڈی 8,508,000 % 0.13 اقوام متحدہ
92 آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 8,467,000 % 0.13 اقوام متحدہ
93 آسٹریا کا پرچم آسٹریا 8,316,487 تیسری سہ ماہی 2007 % 0.12 سرکاری اعداد و شمار
94 بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 7,639,000 % 0.11 اقوام متحدہ
95 سوئٹزر لینڈ کا پرچم سوئٹزر لینڈ 7,508,700 31 دسمبر 2006 % 0.11 سرکاری اعداد و شمار
96 اسرائیل کا پرچم اسرائیل 7,208,520 30 ستمبر 2007 % 0.11 سرکاری اعداد و شمار
ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ 7,206,000 % 0.11 اقوام متحدہ
97 ہونڈوراس کا پرچم ہونڈوراس 7,106,000 % 0.11 اقوام متحدہ
98 ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 6,857,000 % 0.1 اقوام متحدہ
99 تاجکستان کا پرچم تاجکستان 6,736,000 % 0.1 اقوام متحدہ
100 ٹوگو کا پرچم ٹوگو 6,585,000 % 0.1 اقوام متحدہ
101 پاپوا نیو گنی کا پرچم پاپوا نیو گنی 6,331,000  % 0.095 اقوام متحدہ
102 لیبیا کا پرچم لیبیا 6,160,000  % 0.092 اقوام متحدہ
103 پیراگوئے کا پرچم پیراگوئے 6,127,000  % 0.092 اقوام متحدہ
104 اردن کا پرچم اردن 5,924,000  % 0.089 اقوام متحدہ
105 سیرالیون کا پرچم سیرالیون 5,866,000  % 0.088 اقوام متحدہ
106 لاؤس کا پرچم لاؤس 5,859,000  % 0.088 اقوام متحدہ
107 نکاراگوا کا پرچم نکاراگوا 5,603,000  % 0.084 اقوام متحدہ
108 ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 5,457,415 30 جون 2007  % 0.082 سرکاری اعداد و شمار
109 سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 5,390,000  % 0.081 اقوام متحدہ
110 کرغزستان کا پرچم کرغزستان 5,317,000  % 0.08 اقوام متحدہ
111 فنلینڈ کا پرچم فنلینڈ 5,300,000 10 دسمبر 2007  % 0.079 سرکاری اعداد و شمار
112 ترکمانستان کا پرچم ترکمانستان 4,965,000  % 0.074 اقوام متحدہ
113 اریٹیریا کا پرچم اریٹیریا 4,851,000  % 0.073 اقوام متحدہ
114 ناروے کا پرچم ناروے 4,727,777 3 نومبر 2007  % 0.071 سرکاری اعداد و شمار
115 کروشیا کا پرچم کروشیا 4,555,000  % 0.068 اقوام متحدہ
116 کوسٹا ریکا کا پرچم کوسٹا ریکا 4,468,000  % 0.065 اقوام متحدہ
117 سنگاپور کا پرچم سنگاپور 4,436,000  % 0.066 اقوام متحدہ
118 جارجیا کا پرچم جارجیا 4,395,000  % 0.066 اقوام متحدہ
119 متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 4,380,000  % 0.066 اقوام متحدہ
120 وسطی افریقی جمہوریہ کا پرچم وسطی افریقی جمہوریہ 4,343,000  % 0.065 اقوام متحدہ
121 آئرلینڈ کا پرچم آئرلینڈ 4,301,000  % 0.064 اقوام متحدہ
122 نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 4,249,600 24 اکتوبر 2007  % 0.064 سرکاری اعداد و شمار
123 لبنان کا پرچم لبنان 4,099,000  % 0.061 اقوام متحدہ
124 فلسطین کا پرچم فلسطین 4,017,000  % 0.06 اقوام متحدہ
125 پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو 3,991,000  % 0.06 اقوام متحدہ
126 بوسنیا و ہرزیگووینا کا پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا 3,935,000  % 0.059 اقوام متحدہ
127 مالڈووا کا پرچم مالڈووا 3,794,000  % 0.057 اقوام متحدہ
128 جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو 3,768,000  % 0.056 اقوام متحدہ
129 لائبیریا کا پرچم لائبیریا 3,750,000  % 0.056 اقوام متحدہ
صومالی لینڈ کا پرچم صومالی لینڈ 3,500,000  % 0.052 سرکاری اعداد و شمار
130 لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 3,372,400 1 ستمبر 2007  % 0.051 سرکاری اعداد و شمار
131 پاناما کا پرچم پاناما 3,343,000  % 0.05 اقوام متحدہ
132 یوراگوئے کا پرچم یوراگوئے 3,340,000  % 0.05 اقوام متحدہ
133 البانیہ کا پرچم البانیہ 3,190,000  % 0.048 اقوام متحدہ
134 موریتانیا کا پرچم موریتانیا 3,124,000  % 0.047 اقوام متحدہ
135 آرمینیا کا پرچم آرمینیا 3,002,000  % 0.045 اقوام متحدہ
136 کویت کا پرچم کویت 2,851,000  % 0.043 اقوام متحدہ
137 جمیکا کا پرچم جمیکا 2,714,000  % 0.041 اقوام متحدہ
138 منگولیا کا پرچم منگولیا 2,629,000  % 0.039 اقوام متحدہ
139 عمان کا پرچم عمان 2,595,000  % 0.039 اقوام متحدہ
140 لٹویا کا پرچم لٹویا 2,277,000  % 0.034 اقوام متحدہ
141 نمیبیا کا پرچم نمیبیا 2,074,000  % 0.031 اقوام متحدہ
142 مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 2,038,000  % 0.031 اقوام متحدہ
143 سلووینیا کا پرچم سلووینیا 2,019,406 30 جون 2007  % 0.031 سرکاری اعداد و شمار
144 لیسوتھو کا پرچم لیسوتھو 2,008,000  % 0.03 اقوام متحدہ
145 بوٹسوانا کا پرچم بوٹسوانا 1,882,000  % 0.028 اقوام متحدہ
146 گیمبیا کا پرچم گیمبیا 1,709,000  % 0.026 اقوام متحدہ
147 گنی بساؤ کا پرچم گنی بساؤ 1,695,000  % 0.025 اقوام متحدہ
148 اسٹونیا کا پرچم اسٹونیا 1,342,409 1 جنوری 2007  % 0.02 سرکاری اعداد و شمار
149 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 1,333,000  % 0.02 اقوام متحدہ
150 گیبون کا پرچم گیبون 1,331,000  % 0.02 اقوام متحدہ
151 موریشس کا پرچم موریشس 1,262,000  % 0.019 اقوام متحدہ
152 مشرقی تیمور کا پرچم مشرقی تیمور 1,155,000  % 0.017 اقوام متحدہ
153 سوازی لینڈ کا پرچم سوازی لینڈ 1,141,000  % 0.017 اقوام متحدہ
154 قبرص کا پرچم قبرص 855,000  % 0.013 اقوام متحدہ
155 قطر کا پرچم قطر 841,000  % 0.013 اقوام متحدہ
156 فجی کا پرچم فجی 839,000  % 0.013 اقوام متحدہ
157 جبوتی کا پرچم جبوتی 833,000  % 0.012 اقوام متحدہ
غے یونیوں کا پرچم غے یونیوں 784,000 1 جنوری 2006  % 0.012 سرکاری اعداد و شمار
158 بحرین کا پرچم بحرین 753,000  % 0.011 اقوام متحدہ
159 گیانا کا پرچم گیانا 738,000  % 0.011 اقوام متحدہ
160 اتحاد القمری کا پرچم اتحاد القمری 682,000 جولائی 2007  % 0.01 سرکاری اعداد و شمار
161 بھوٹان کا پرچم بھوٹان 658,000  % 0.01 اقوام متحدہ
162 مونٹینیگرو کا پرچم مونٹینیگرو 598,000  % 0.009 اقوام متحدہ
163 کیپ ورڈ کا پرچم کیپ ورڈ 530,000  % 0.008 اقوام متحدہ
164 استوائی گنی کا پرچم استوائی گنی 507,000  % 0.008 اقوام متحدہ
165 جزائر سلیمان کا پرچم جزائر سلیمان 496,000  % 0.007 اقوام متحدہ
مکاؤ کا پرچم مکاؤ 481,000  % 0.007 اقوام متحدہ
166 مغربی صحارا کا پرچم مغربی صحارا 480,000  % 0.007 اقوام متحدہ
167 لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 467,000  % 0.007 اقوام متحدہ
168 سرینام کا پرچم سرینام 458,000  % 0.007 اقوام متحدہ
169 مالٹا کا پرچم مالٹا 407,000  % 0.006 اقوام متحدہ
گواڈیلوپ کا پرچم گواڈیلوپ 405,000 1 جنوری 2006  % 0.006 INSEE est. subtracting St Martin and St Barth.
مارٹینک کا پرچم مارٹینک 399,000 1 جنوری 2006  % 0.006 سرکاری اعداد و شمار
170 برونائی کا پرچم برونائی 390,000  % 0.006 اقوام متحدہ
171 بہاماس کا پرچم بہاماس 331,000  % 0.005 اقوام متحدہ
172 آئس لینڈ کا پرچم آئس لینڈ 312,851 October 1, 2007  % 0.005 سرکاری اعداد و شمار
173 مالدیپ کا پرچم مالدیپ 306,000  % 0.005 اقوام متحدہ
174 بارباڈوس کا پرچم بارباڈوس 294,000  % 0.004 اقوام متحدہ
175 بیلیز کا پرچم بیلیز 288,000  % 0.004 اقوام متحدہ
فرانسیسی پولینیشیا کا پرچم فرانسیسی پولینیشیا 259,596 August 20, 2007  % 0.004 August 2007 census
نیو کیلیڈونیا کا پرچم نیو کیلیڈونیا 240,390 1 جنوری 2007  % 0.004 Official INSEE estimate
176 وانواتو کا پرچم وانواتو 226,000  % 0.003 اقوام متحدہ
فرانسیسی گیانا کا پرچم فرانسیسی گیانا 202,000 1 جنوری 2006  % 0.003 Official INSEE estimate
177 نیدرلینڈز اینٹیلس کا پرچم نیدرلینڈز اینٹیلس 192,000  % 0.003 اقوام متحدہ
178 سامووا کا پرچم سامووا 187,000  % 0.003 اقوام متحدہ
مایوٹ کا پرچم مایوٹ 186,452 31 جولائی 2007  % 0.003 July 2007 census
179 گوام کا پرچم گوام 173,000  % 0.003 اقوام متحدہ
180 سینٹ لوسیا کا پرچم سینٹ لوسیا 165,000  % 0.002 اقوام متحدہ
181 ساؤٹوم کا پرچم ساؤٹوم 158,000  % 0.002 اقوام متحدہ
182 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کا پرچم سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز 120,000  % 0.002 اقوام متحدہ
183 امریکی جزائر ورجن کا پرچم امریکی جزائر ورجن 111,000  % 0.002 اقوام متحدہ
184 مائکرونیشیا کا پرچم مائکرونیشیا 111,000  % 0.002 اقوام متحدہ
185 گریناڈا کا پرچم گریناڈا 106,000  % 0.002 اقوام متحدہ
186 اروبا کا پرچم اروبا 104,000  % 0.002 اقوام متحدہ
187 ٹونگا کا پرچم ٹونگا 100,000  % 0.001 اقوام متحدہ
188 کیریباتی کا پرچم کیریباتی 95,000  % 0.001 اقوام متحدہ
189 جرسی کا پرچم جرسی 88,200  % 0.001 States of Jersey Statistics Unit
190 سیچیلیس کا پرچم سیچیلیس 87,000  % 0.001 اقوام متحدہ
191 اینٹیگوا و باربوڈا کا پرچم اینٹیگوا و باربوڈا 85,000  % 0.001 اقوام متحدہ
192 شمالی جزائر ماریانا کا پرچم شمالی جزائر ماریانا 84,000  % 0.001 اقوام متحدہ
193 انڈورا کا پرچم انڈورا 81,200 December 31, 2006  % 0.001 Andorra Servei d’Estudis
194 آئل آف مین کا پرچم آئل آف مین 79,000  % 0.001 اقوام متحدہ
195 ڈومینیکا کا پرچم ڈومینیکا 67,000  % 0.001 اقوام متحدہ
196 امریکی سمووا کا پرچم امریکی سمووا 67,000  % 0.001 اقوام متحدہ
197 گورنسے کا پرچم گورنسے 65,573  % 0.001 World Fact Book, 2007
198 برمودہ کا پرچم برمودہ 65,000  % 0.001 اقوام متحدہ
199 جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل 59,000  % 0.001 اقوام متحدہ
200 گرین لینڈ کا پرچم گرین لینڈ 58,000  % 0.001 اقوام متحدہ
201 سینٹ کیٹز کا پرچم سینٹ کیٹز 50,000  % 0.001 اقوام متحدہ
202 جزائر فارو کا پرچم جزائر فارو 48,455 1 جون 2007  % 0.001 Official statistics of the Faroe Islands
203 جزائر کے مین کا پرچم جزائر کے مین 47,000  % 0.001 اقوام متحدہ
204 لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن 35,000  % 0.0005 اقوام متحدہ
سینٹ مارٹن کا پرچم سینٹ مارٹن 33,102 October 2004  % 0.0005 October 2004 supplementary census.
205 مناکو کا پرچم مناکو 33,000  % 0.0005

اقوام متحدہ

206 سان مارینو کا پرچم سان مارینو 31,000  % 0.0005 اقوام متحدہ
207 جبرالٹر کا پرچم جبرالٹر 29,000  % 0.0004 اقوام متحدہ
208 جزائر ٹرکس و کیکوس کا پرچم جزائر ٹرکس و کیکوس 26,000  % 0.0004 اقوام متحدہ
209 برطانوی جزائر ورجن کا پرچم برطانوی جزائر ورجن 23,000  % 0.0003 اقوام متحدہ
210 پالاؤ کا پرچم پالاؤ 20,000  % 0.0003 اقوام متحدہ
والس و فتونا کا پرچم والس و فتونا 15,000 جولائی 2007  % 0.0002 اقوام متحدہ
211 جزائر کوک کا پرچم جزائر کوک 13,000  % 0.0002 اقوام متحدہ
212 اینگوئلا کا پرچم اینگوئلا 13,000  % 0.0002 اقوام متحدہ
213 تووالو کا پرچم تووالو 11,000  % 0.0002 اقوام متحدہ
214 ناورو کا پرچم ناورو 10,000  % 0.0001 اقوام متحدہ
سینٹ بارتھیلمی کا پرچم سینٹ بارتھیلمی 6,852 March 1999  % 0.0001 March 1999 census
215 سینٹ ہلینا کا پرچم سینٹ ہلینا 6,600  % 0.0001 اقوام متحدہ
سینٹ پیئر و میکوئیلون کا پرچم سینٹ پیئر و میکوئیلون 6,125 جنوری 2006  % 0.0001 January 2006 census
216 مونٹسیراٹ کا پرچم مونٹسیراٹ 5,900  % 0.0001 اقوام متحدہ
217 جزائر فاک لینڈ کا پرچم جزائر فاک لینڈ 3,000 0.00005% اقوام متحدہ
218 نیو کا پرچم نیو 1,600 0.00003% اقوام متحدہ
219 ٹوکیلاؤ کا پرچم ٹوکیلاؤ 1,400 0.00003% اقوام متحدہ
220 ویٹیکن سٹی کا پرچم ویٹیکن سٹی 800 0.00002% اقوام متحدہ
221 جزائر پٹکیرن کا پرچم جزائر پٹکیرن 50 0.000001% اقوام متحدہ



مزید دیکھیے [ترمیم]

حوالہ جات [ترمیم]

  • CIA, 1 August, 2003.