فہرست ممالک بلحاظ تعداد تسلیم شدہ سرکاری زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ آبادی کے لحاظ سے ممالک کی فہرست اور تسلیم شدہ سرکاری زبانوں کی تعداد ہے۔

درجہ ملک (یا تابع علاقہ) آبادی تاریخ ماخذ سرکاری زبانوں کی تعداد
کل ریاستی علاقائی
1 Flag of the People's Republic of China.svg چین[1] 1,354,040,000 دسمبر 31, 2012 سرکاری تخمینہ 1 (معیاری چینی) کئی
2 Flag of India.svg بھارت 1,210,193,422 مارچ 1, 2011 2011 کی مردم شماری 2 (ہندی, انگریزی) 22
3 Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکہ 315,245,000 جنوری 31, 2013 سرکاری آبادی گھڑی وفاقی سطح پر کوئی نہیں مختلف بلحاظ ریاست (زیادہ تر انگریزی)
4 Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا 237,641,326 مئی 1, 2010 2010 کی مردم شماری 1 (انڈونیشیائی) کوئی نہیں
5 Flag of Brazil.svg برازیل 193,946,886 جولائی 1, 2012 سرکاری تخمینہ 1 (پرتگیزی) کئی شریک سرکاری زبانیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Census figure refers to mainland China, excluding its Special Administrative Regions (SARs) of Hong Kong and Macau. The first one returned to Chinese sovereignty in mid-1997 and the second one did so on دسمبر 20, 1999.