فہرست ممالک بلحاظ سیمنٹ پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

یہ فہرست سیمنٹ پیدا کرنے والے سرفہرست ممالک کی ہے جو USGS منرل پروگرام سیمنٹ رپورٹ (جنوری 2012) کی تیار کردہ ہے۔ [1]



پہلے درجہ پر چین، دوسرے پر بھارت اور تیسرے درجہ پر ریاستہائے متحدہ امریکہ ہیں اور یہ تینوں ممالک عرصہ چھے سال سے انہی درجات پر فائز ہیں۔

2011ء میں سیمنٹ کی پیداوارe:

درجہ ملک/خطہ ملین ٹن
1 چین کا پرچم چین 2,000
2 بھارت کا پرچم بھارت 210
3 ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکہ 68.4
4 ترکی کا پرچم ترکی 64
5 برازیل کا پرچم برازیل 62.6
6 روس کا پرچم روس 52
7 ایران کا پرچم ایران 52
8 ویتنام کا پرچم ویتنام 50
9 جاپان کا پرچم جاپان 47
10 جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 46
11 مصر کا پرچم مصر 45
12 سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 44
13 تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 36
14 اطالیہ کا پرچم اطالیہ 35
15 میکسیکو کا پرچم میکسیکو 35
16 جرمنی کا پرچم جرمنی 33
17 پاکستان کا پرچم پاکستان 30
18 انڈونیشیا کا پرچم انڈونیشیا 22
19 ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 20.7
 دیگر 480
2011ء عالمی پیداوار 3,400


حوالہ جات [ترمیم]